صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 206 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 206

صحیح مسلم جلد سیزدهم 206 كتاب البر والصلة والآداب الْحَارِثِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ أَنْ نَاعِمًا ہجرت اور جہاد پر آپ کی بیعت کرتا ہوں اس کا اجر مَوْلَى أُمِّ سَلَمَةَ حَدَّثَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو الله سے چاہتے ہوئے۔آپ نے فرمایا کیا تمہارے الْعَاصِ قَالَ أَقْبَلَ رَجُلٌ إِلَى نَبِيِّ اللَّهِ والدین میں سے کوئی زندہ ہے؟ اس نے عرض کیا جی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أُبَايِعُكَ عَلَى ہاں بلکہ دونوں آپ نے فرمایا تم اللہ سے اجر چاہتے الْهَجْرَةِ وَالْجِهَادِ أَبْتَغِي الْأَجْرَ مِنَ اللَّهِ قَالَ ہو ؟ اس نے عرض کیا جی ہاں آپ نے فرمایا اپنے فَهَلْ مِنْ وَالِدَيْكَ أَحَدٌ حَيٌّ قَالَ نَعَمْ بَلْ والدین کے پاس واپس جاؤ اور ان دونوں کے ساتھ كلَاهُمَا قَالَ فَتَبْتَغِي الْأَجْرَ مِنَ اللهِ قَالَ نَعَمْ حسنِ معاشرت کرو۔قَالَ فَارْجِعْ إِلَى وَالِدَيْكَ فَأَحْسِنُ صُحْبَتَهُمَا [6507] [2]2: بَاب تَقْدِيمِ برِّ الْوَالِدَيْنِ عَلَى التَّطَوُّعِ بِالصَّلَاةِ وَغَيْرِهَا والدین سے حسنِ سلوک کو نفل نماز اور دوسرے ( نفل کاموں ) سے پہلے کرنے کا بیان 4611{7} حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ حَدَّثَنَا :4611 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں جریج سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ هِلَالٍ راہب خانہ میں عبادت کر رہا تھا کہ اس کی ماں آئی۔عَنْ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ قَالَ كَانَ مُحَمید کہتے ہیں کہ ابو رافع نے ہم سے حضرت ابو ہریرہ جُرَيْجٍ يَتَعَبَّدُ فِي صَوْمَعَةٍ فَجَاءَتْ أُمُّهُ قَالَ کی وہ کیفیت بیان کی جو رسول اللہ ﷺ نے اس صلى الله حُمَيْدٌ فَوَصَفَ لَنَا أَبُو رَافِعِ صفَةَ أَبِي ( جريج) کی ماں کی بیان کی تھی۔جب اس نے اسے هُرَيْرَةَ لِصِفَةِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ( جریج کو پکارا کہ کس طرح اس نے اپنی ہتھیلی کو وَسَلَّمَ أُمَّهُ حِينَ دَعَتْهُ كَيْفَ جَعَلَتْ كَفَّهَا اپنے ابرو کے اوپر رکھا تھا۔پھر اس نے اسے ( جریج فَوْقَ حَاجِبِهَا ثُمَّ رَفَعَتْ رَأْسَهَا إِلَيْهِ تَدْعُوهُ کو بلاتے ہوئے اپنا سر اس کی طرف اُٹھایا اور کہا فَقَالَتْ يَا جُرَيْجُ أَنَا أُمُّكَ كَلَّمْنِي فَصَادَفَتْهُ اے جریج میں تیری ماں ہوں مجھ سے بات کر لیکن 4611 : اطراف مسلم كتاب البر والصلة والآداب باب تقديم بر الوالدين على التطوع۔۔۔۔4612 تخريج بخارى كتاب العمل في الصلاة باب اذا دعت الام ولدها في الصلاة 1206 كتاب المظالم باب اذا هدم حائطا قليين مثله 2482 كتاب احاديث الانبياء باب قول الله تعالى واذكر في الكتاب مريم۔۔۔۔۔3436 باب حديث الغار 3466