صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 203
صحیح مسلم جلد سیزدهم 203 بالله الحالي كتاب البر والصلة والآداب كِتَاب البر والصلة والآداب اعلیٰ درجہ کی نیکی اور صلہ تھی اور آداب کی کتاب [1]1: بَابِ بِرِّ الْوَالِدَيْنِ وَأَنَّهُمَا أَحَقُّ بِهِ والدین سے حسن سلوک کا بیان اور یہ کہ دونوں اس بات کے سب سے بڑھ کر حقدار ہیں 4607{1} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعيد بن جميل 4607 حضرت ابو ہریرۃ بیان کرتے ہیں کہ ایک بن طريف الثَّقَفِيُّ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْب قَالَا آدمی رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ عَنْ عرض کیا کہ سب لوگوں میں سب سے زیادہ میرے أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ حسنِ معاشرت کا حقدار کون ہے ؟ آپ نے فرمایا رَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تیری ماں۔اس نے عرض کیا کہ پھر کون؟ آپ نے مَنْ أَحَقُّ النَّاس بحسن صَحَابَتِي قَالَ فرمایا تیری ماں۔اس نے پھر عرض کیا کہ پھر کون؟ أُمُّكَ قَالَ ثُمَّ مَنْ قَالَ ثُمَّ أُمَّكَ قَالَ ثُمَّ مَنْ آپ نے فرمایا تیری ماں۔اس نے کہا پھر کون؟ قَالَ ثُمَّ أُمُّكَ قَالَ ثُمَّ مَنْ قَالَ ثُمَّ أَبُوكَ وَفِي آپ نے فرمایا تیرا باپ۔حَدِيثِ قُتَيْبَةَ مَنْ أَحَقُّ بِحُسْنِ صَحَابَتِي ایک اور روایت میں ” النَّاسَ “ کے الفاظ نہیں ہیں۔وَلَمْ يَذْكُرِ النَّاسَ [6500] 4608{2} حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ :4608 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ ایک الْعَلَاءِ الْهَمْدَانِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلِ عَنْ أَبِيهِ آدمی نے عرض کیا یا رسول اللہ ! لوگوں میں سے سب 4607 : اطراف : مسلم كتاب البر والصلة والآداب باب بر الوالدین و انها احق به 4608 تخریج : بخاری کتاب الادب باب من احق الناس بحسن الصحبة 5971 ابن ماجه كتاب الوصايا باب النهي عن الامساك في الحياة۔۔۔2706 كتاب الادب باب بر الوالدين 3658 4608 : اطراف : مسلم كتاب البر والصلة والآداب باب بر الوالدین و انها احق به 4607 تخریج : بخارى كتاب الأدب باب من أحق الناس بحسن الصحبة 5971 ابن ماجه كتاب الوصايا باب النهي عن الامساك في الحياة۔۔۔2706 كتاب الادب باب بر الوالدين 3658