صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 202
صحیح مسلم جلد سیزدهم 3 202 كتاب فضائل الصحابة الله عَلَيْهِ سُورَةُ الْجُمُعَةِ فَلَمَّا قَرَأَ وَآخَرِينَ يا رسول اللہ ! یہ کون لوگ ہیں ؟ نبی ﷺ نے اسے مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ قَالَ رَجُلٌ مَنْ هَؤُلَاءِ جواب نہ دیا یہانتک کہ اس نے ایک یا دو یا تین مرتبہ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَلَمْ يُرَاجِعْهُ النَّبِيُّ صَلَّى الله آپ سے پوچھا۔وہ (حضرت ابو ہریرۃ ) بیان کرتے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى سَأَلَهُ مَرَّةً أَوْ مَرَّتَيْنِ أَوْ ہیں اور ہم میں سلمان فارسی " بھی تھے۔نبی ﷺ نے ثَلَاثًا قَالَ وَفِينَا سَلْمَانُ الْفَارِسِيُّ قَالَ اپنا ہاتھ سلمان فارسی پر رکھا اور فرمایا اگر ایمان ثریا پر فَوَضَعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَهُ بھی ہو تو ان میں سے کچھ جوانمرد اسے پالیں گے۔عَلَى سَلْمَانَ ثُمَّ قَالَ لَوْ كَانَ الْإِيمَانُ عِنْدَ الثَّرَيَّا لَنَالَهُ رِجَالٌ مِنْ هَؤُلَاءِ [6498] [60]106: بَاب قَوْلِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّاسُ كَإِبل مِائَةِ لَا تَجِدُ فِيهَا رَاحِلَةً باب : نبی ﷺ کا یہ فرمانا کہ لوگ سو اونٹوں کی طرح ہیں جن میں تو سواری نہیں پاتا 4606{232} حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِع 4606 حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ وَاللَّفْظُ لِمُحَمَّدٍ قَالَ عَبْدٌ رسول الله علہ نے فرمایا کہ تم لوگوں کو سو اونٹوں کی أَخْبَرَنَا وَ قَالَ ابْنُ رَافِعِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ طرح پاؤ گے جن میں آدمی کوئی ایک سواری بھی أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنِ نہیں پاتا ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَجِدُونَ النَّاسَ كَابِل مِائَةٍ لَا يَجِدُ الرَّجُلُ فِيهَا رَاحِلَةً [6499] 4606 : تخریج : بخاری كتاب الرقاق باب رفع الامانة 6498 ترمذى كتاب الامثال باب ماجاء في مثل ابن آدم۔۔۔۔2872 ابن ماجه كتاب الفتن باب من ترجى له السلامة من الفتن 3990 اس کا مفہوم یہ بھی ہو سکتا ہے کہ 100 آدمیوں میں کام کا آدمی ایک آدھ ہوتا ہے۔000