صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 174
صحیح مسلم جلد سیزدهم 174 کتاب فضائل الصحابة طَيِّي جِئْتَ بِهَا إِلَى رَسُول اللَّه صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [6449] 4572{197} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى :4572 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ طفیل اور أَخْبَرَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي اس کے ساتھی آئے اور عرض کیا یا رسول اللہ ! دوس الزَّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَدِمَ (قبیلہ ) نے کفر کیا ہے اور انکار کیا ہے۔آپ اس کے الطُّفَيْلُ وَأَصْحَابُهُ فَقَالُوا يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّ خلاف دعا کریں۔تو کہا گیا دوس ہلاک ہو گیا۔آپ دَوْسًا قَدْ كَفَرَتْ وَأَبَتْ فَادْعُ اللَّهَ عَلَيْهَا نے فرمایا اے اللہ ! روس کو ہدایت دے اور ان کو فَقِيلَ هَلَكَتْ دَوْسٌ فَقَالَ اللَّهُمَّ اهْد دَوْسًا لے آ۔وَانْتِ بِهِمْ [6450] 4573 (198) حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا 4573 : حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ تین جَرِيرٌ عَنْ مُغِيرَةَ عَنِ الْحَارِثِ عَنْ أَبي باتوں کی وجہ سے جو میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنی زُرْعَةَ قَالَ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ لَا أَزَالُ أُحبُّ بَني میں ہمیشہ بنی تمیم سے محبت کرتا رہوں گا میں نے تَمِيمٍ مِنْ ثَلَاثِ سَمِعْتُهُنَّ مِنْ رَسُولِ الله رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ وہ (بنی تمیم ) صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهَ میری امت میں سے دجال پر سب سے زیادہ سخت صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ هُمْ أَشَدُّ أُمَّتِي ہیں۔وہ (حضرت ابو ہریرہ) بیان کرتے ہیں کہ ان عَلَى الدَّجَّالِ قَالَ وَجَاءَتْ صَدَقَاتُهُمْ فَقَالَ کے صدقات آئے تو نبی ﷺ نے فرمایا یہ ہماری قوم النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذِهِ صَدَقَاتُ کے صدقات ہیں۔وہ بیان کرتے ہیں کہ ان میں قَوْمِنَا قَالَ وَكَانَتْ سَبِيَّةٌ مِنْهُمْ عِنْدَ عَائِشَةَ سے ایک قیدی عورت حضرت عائشہ کے پاس تھی تو 4572 : تخريج : بخارى كتاب العتق باب من ملك من العرب رقيقاً 2543 4573 : اطراف : مسلم کتاب الفضائل من فضائل يوسف 4369 كتاب البر والصلة والآداب باب زم ذى الوجهين وتحريم فعله 4700 ، 4701 ، 4702 باب الارواح جنود مجندة 4759 ،4760 تخریج : بخاری کتاب احادیث الانبياء باب قول الله تعالى واتخذا الله ابراهيم خليلاً 3353 باب ام كنتم شهداء اذ حضر يعقوب الموت۔۔۔۔۔3374 باب قول الله تعالى يا ايها الناس انا خلقناكم۔3490 ، 3493 ، 3494 كتاب التفسير باب قوله لقد كان في يوسف و اخرته۔۔۔۔4689 كتاب الادب باب ما قيل فى ذى الوجهين 6058 كتاب الاحكام باب ما يكره في ثناء السلطان۔۔7179 ترمذى كتاب البر والصلة باب ما جاء فى ذى الوجهين 2025 ابو داؤد کتاب الادب باب في ذى الوجهين 4872