صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 175 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 175

صحیح مسلم جلد سیزدهم 175 كتاب فضائل الصحابة فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ اللہ نے فرمایا ( اے عائشہ!) اسے آزاد أَعْتَقيهَا فَإِنَّهَا مِنْ وَلَد إِسْمَعِيلَ وحَدَّثَنِيهِ کردو کہ یہ اسماعیل کی اولاد ہے۔زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ عُمَارَةَ ایک روایت میں (مِنْ ثَلَاثٍ کی بجائے ) بَعْدَ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ لَا أَزَالُ ثَلَاثٍ کے الفاظ ہیں اور ایک روایت میں ہے أُحِبُّ بَنِي تَمِيمٍ بَعْدَ ثَلَاثٍ سَمِعْتُهُنَّ مِنْ حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ تین خصائل جو رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُهَا میں نے رسول اللہ عنہ سے سنا کہ بنی تمیم میں پائے فِيهِمْ فَذَكَرَ مِثْلَهُ و حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ عُمَرَ جاتے ہیں۔اس کے بعد میں ان سے ہمیشہ محبت کرتا الْبَكْرَاوِيُّ حَدَّثَنَا مَسْلَمَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ رہوں گا۔باقی روایت سابقہ روایت کی طرح ہے مگر الْمَازِنِيُّ إِمَامُ مَسْجِدِ دَاوُدَ حَدَّثَنَا دَاوُدُ عَنْ اس میں یہ بھی ہے کہ آپ نے فرمایا کہ وہ جنگوں میں الشَّعْبِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ ثَلَاثُ خِصَالِ سَمِعْتُهُنَّ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ سب سے زیادہ مضبوطی سے لڑنے والے ہیں اور دجال کا ذکر نہیں کیا۔وَسَلَّمَ فِي بَنِي تَمِيمٍ لَا أَزَالُ أُحِبُّهُمْ بَعْدُ وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِهَذَا الْمَعْنَى غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ هُمْ أَشَدُّ النَّاسِ قِتَالًا قِتَالًا فِي الْمَلَاحِمِ وَلَمْ يَذْكُرِ الدَّجَالَ 6453,6452,64511] [49]95: بَاب خِيَارِ النَّاسِ لوگوں میں سے بہترین کا بیان 4574[199} حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى :4574 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبِ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنِ ابْنِ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ تم لوگوں کو معد نیات شِهَابٍ حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي کے طور پر پاؤ گے۔ان میں جو جاہلیت میں بہتر تھے هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وہ اسلام میں بھی بہتر ہیں اگر وہ (دین کی سمجھ 4574 : اطراف : مسلم: کتاب فضائل الصحابة باب من فضائل نساء قريش 4575 ، 4576 تخريج: بخارى كتاب النكاح باب الى من ينكح ، وأى النساء۔۔۔۔5082 كتاب النفقات باب حفظ المرأة زوجها۔۔۔5365 ) خيارهم في الجاهلية خيارهم في الاسلام یعنے جو لوگ جاہلیت میں نیک ذات ہیں وہی اسلام میں بھی داخل ہو کر نیک ذات ہوتے ہیں۔غرض طبائع انسانی جواہر کافی کی طرح مختلف الاقسام ہیں۔(براہین احمد یہ روحانی خزائن جلد 1 صفحہ 188 حاشیه )