صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 173
صحیح مسلم جلد سیزدهم بَنِي تَمِيمٍ وَمِنْ بَنِي عَامِرٍ وَالْحَلِيفَيْن بَنِي أَسَدِ وَغَطَفَانَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَهَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمد حَدَّثَنِيهِ عَمْرُو النَّاقَدُ حَدَّثَنَا ح و شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي بِشْرِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ [6447,6446] 173 کتاب فضائل الصحابة 4570{195} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :4570 حضرت عبد الرحمان بن ابی بکرہ اپنے والد وَأَبُو كُرَيْب وَاللَّفْظُ لِأَبِي بَكْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرِ کہ تمہارا کیا خیال ہے کہ جہینہ اور اسلم اور غفار بہتر عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْن أَبِي بَكْرَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ ہیں، بنی تمیم اور بنی عبداللہ بن غطفان اور عامر بن قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صعصعہ ہے۔یہ فرماتے ہوئے آپ نے اپنی آواز أَرَأَيْتُمْ إِنْ كَانَ جُهَيْنَةُ وَأَسْلَمُ وَغِفَارُ خَيْرًا بلند فرمائی۔اس پر انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! مِنْ بَنِي تَمِيمٍ وَبَنِي عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَطَفَانَ پھر تو وہ یقیناً خائب و خاسر ہو گئے۔اس پر آپ نے وَعَامر بن صَعْصَعَةَ وَمَدَّ بهَا صَوْتَهُ فَقَالُوا يَا فرما یا وہ بہتر ہیں۔رَسُولَ اللهِ فَقَدْ حَابُوا وَخَسِرُوا قَالَ فَإِنَّهُمْ ایک اور روایت میں مزینہ کا بھی ذکر ہے۔خَيْرٌ وَفِي رِوَايَةِ أَبِي كُرَيْبٍ أَرَأَيْتُمْ إِنْ كَانَ جُهَيْنَةً وَمُزَيْنَةً وَأَسْلَمُ وَغِفَارُ [6448] 1964571) حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ 4571 حضرت عدی بن حاتم بیان کرتے ہیں کہ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَقَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ میں حضرت عمر بن خطاب کی خدمت میں حاضر ہوا عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ عَامِرٍ عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِم تو انہوں نے مجھے کہا سب سے پہلا صدقہ جس نے قَالَ أَتَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ فَقَالَ لِي إِنَّ رسول الله علیہ کے چہرہ کو اور آپ کے اصحاب کے أَوَّلَ صَدَقَةٍ بَيْضَتْ وَجْهَ رَسُولِ اللهِ صَلَّی چہروں کو روشن کر دیا، طے (قبیلہ ) کا صدقہ ہے جو تم اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَوُجُوهَ أَصْحَابِهِ صَدَقَةُ نے رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں پیش کیا۔4571 : تخریج : بخاری كتاب الجهاد والسير باب الدعاء للمشركين بالهدى۔۔۔2937