صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 172 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 172

صحیح مسلم جلد سیزدهم 172 کتاب فضائل الصحابة يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ الْأَقْرَعَ بْنَ حَابس جَاءَ کے بارہ میں محمد (راوی) نے شک کا اظہار کیا ہے۔إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تمہارا کیا خیال ہے اگر إِنَّمَا بَايَعَكَ سُرَّاقُ الْحَجِيج مِنْ أَسْلَمَ غِفار اور مزینہ۔راوی کہتے ہیں میرا خیال ہے وَغِفَارَ وَمُزَيْنَةَ وَأَحْسِبُ جُهَيْنَةَ مُحَمَّدٌ جين - بہتر ہیں بنی تمیم اور بنی عامر اور اسد اور غطفان جہینہ الذي شَكَ فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْہ سے تو کیا یہ نا کام ہو گئے اور گھاٹے میں پڑ گئے تو اس وَسَلَّمَ أَرَأَيْتَ إِنْ كَانَ أَسْلَمُ وَعَفَارُ وَمُزَيْنَةُ (اقرع بن حابس ) نے کہا ہاں۔آپ نے فرمایا مجھے وَأَحْسِبُ جُهَيْنَةُ خَيْرًا مِنْ بَنِي تَمِيمٍ وَبَنِي اس کی قسم ہے جس کے ہاتھ میں میری جان ہے وہ وَأَسَدِ وَغَطَفَانَ أَخَابُوا وَخَسِرُوا ان سے بہت بہتر ہیں۔فَقَالَ نَعَمْ قَالَ فَوَالَّذِي نَفْسي بيده إِنَّهُمْ ایک اور روایت میں ( أَحْسِبُ جُهَيْنَةُ کی بجائے) لأخيرُ مِنْهُمْ وَلَيْسَ فِي حَدِيثِ ابْنِ أَبِي شَيْبَةَ جَهَيْئَةُ کے الفاظ ہیں اور احسبُ کے الفاظ نہیں ہیں مُحَمَّدٌ الَّذِي شَكَ حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْد اور ایک روایت میں مُحَمَّدُ الَّذِی شَک کا ذکر عامر الله حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنِي سَيدَ بَنِي تَمِيمٍ مُحَمَّدُ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْن أَبي الله يَعْقُوبَ الضَّبِّيُّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ وَقَالَ وَجْهَيْنَهُ وَلَمْ يَقُلْ أَحْسِبُ [6445,6444] نہیں۔4569{194} حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٌّ :4569 حضرت عبد الرحمان بن ابی بکرہ اپنے والد الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبي سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا بِشَرِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبي بَكْرَةَ عَنْ اسلم اور غفار اور مزینہ اور جہینہ بہتر ہیں بنی تمیم اور بنی أَبِيهِ عَنْ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عامر اور دو حلیفوں بنی اسد اور غطفان سے۔قَالَ أَسْلَمُ وَغِفَارُ وَمُزَيَّنَةُ وَجُهَيْنَةً خَيْرٌ مِنْ 4569 : اطراف : مسلم كتاب فضائل صحابة باب فضائل غفار و اسلم۔۔۔4567 ، 4568 تخریج : بخاری کتاب المناقب باب ذكر اسلم و غفار۔۔3515 ، 3516 ، 3517 باب قصة زمزم و جهل العرب 3523 كتاب اعل الله الايمان والنذور باب كيف كانت يمين النبي ل 6635 ترمذی كتاب المناقب باب في ثقيف و بني حنيفة 3950 ، 3952