صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 163 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 163

صحیح مسلم جلد سیزدهم 163 کتاب فضائل الصحابة حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ایک اور روایت میں ( خَيْرُ دُورِ الْأَنْصَارِ کی حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ أَنَّ أَبَا أُسَيْدِ الْأَنْصَارِيُّ بجاءَ خَيْرُ الْأَنْصَارِ أَوْ خَيْرُ دُورِ الْأَنْصَارِ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ کے الفاظ ہیں اور اس روایت میں حضرت سعد بن عبادہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ خَيْرُ الْأَنْصَارِ أَوْ خَيْرُ کے واقعہ کا ذکر نہیں۔دُور الْأَنْصَارِ بمثل حَدِيثهم في ذكر الدُّورِ وَلَمْ يَذْكُرْ قِصَّةَ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ [6426,6425] 1804555) حَدَّثَنِي عَمْرُو النَّاقَدُ وَعَبْدُ :4555 : حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَا حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ وَهُوَ ابْنُ رسول الله کے مسلمانوں کی ایک بڑی مجلس میں تھے إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ اور آپ نے فرمایا کیا میں تمہیں انصار کے گھروں میں عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ قَالَ أَبُو سَلَمَةَ وَعُبَيْدُ سے بہترین کے بارہ میں بتاؤں۔لوگوں نے عرض اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْن مَسْعُودٍ کیا جی ہاں یا رسول اللہ ! رسول اللہ ﷺ نے فرمایا بنو عبد الاشہل۔انہوں نے عرض کیا پھر کون یا رسول اللہ ؟ آپ نے فرمایا پھر بنو نجار۔انہوں نے عرض کیا پھر سَمعَا أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي مَجْلِسٍ کون یا رسول اللہ؟ آپ نے فرمایا پھر بنو الحارث بن عَظِيمٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ أُحَدِّثُكُمْ بِخَيْرٍ دُور الْأَنْصَارِ قَالُوا نَعَمْ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ الخزرج۔انہوں نے عرض کیا پھر کون یا رسول اللہ ؟ آپ نے فرمایا پھر بنو ساعدہ انہوں نے عرض کیا پھر رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَنُو عَبْدِ کون یا رسول اللہ؟ آپ نے فرمایا پھر انصار کے سب الْأَشْهَلِ قَالُوا ثُمَّ مَنْ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ ثُمَّ گھروں میں بھلائی ہے۔اس پر حضرت سعد بن عبادہ بَنُو النَّجَّارِ قَالُوا ثُمَّ مَنْ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ غصہ میں کھڑے ہوئے اور عرض کیا کہ ہم چاروں ثُمَّ بَنُو الْحَارِثِ بْنِ الْخَزْرَجِ قَالُوا ثُمَّ مَنْ کے آخر میں ہیں جب رسول اللہ ﷺ نے ان کے يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ ثُمَّ بَنُو سَاعِدَةَ قَالُوا ثُمَّ گھر کا نام لیا۔حضرت سعد نے رسول اللہ ﷺ سے مَنْ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ ثُمَّ فِي كُلِّ دُورٍ بات کرنے کا ارادہ کیا اس پر ان کی قوم کے آدمیوں 4555 : تخریج : بخارى كتاب الجهاد والسير باب فضل الخدمة في الغزو 2888