صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 164
صحیح مسلم جلد سیزدهم 164 کتاب فضائل الصحابة الْأَنْصَارِ خَيْرٌ فَقَامَ سَعْدُ بْنُ عُبَادَةَ مُعْصَبا نے کہا کہ بیٹھ جاؤ کیا تم اس پر راضی نہیں کہ فَقَالَ أَنَحْنُ آخِرُ الْأَرْبَعِ حِينَ سَمَّى رسول الله علی نے ان چار گھروں میں تمہارے گھر کا رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَارَهُمْ نام بھی لیا جن کا آپ نے ذکر فرمایا ہے۔تو جن کو فَأَرَادَ كَلَامَ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ آپ نے چھوڑ دیا اور نام نہیں لیا وہ ان سے زیادہ ہیں وَسَلَّمَ فَقَالَ لَهُ رِجَالٌ مِنْ قَوْمِهِ اجْلِسُ أَلَا جن کا آپ نے نام لیا ہے۔اس پر حضرت سعد بن تَرْضَى أَنْ سَمَّى رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عبادہ رسول اللہ ﷺ سے بات کرنے سے رک وَسَلَّمَ دَارَكُمْ فِي الْأَرْبَعِ الدُّورِ الَّتِي سَمَّى گئے۔فَمَنْ تَرَكَ فَلَمْ يُسَمِّ أَكْثَرُ ممَّنْ سَمَّى فَانْتَهَى سَعْدُ بْنُ عُبَادَةَ عَنْ كَلَامِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [6427] [45]91: بَاب فِي حُسْنِ صُحْبَةِ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ انصار رضی اللہ عنہم کے ساتھ حسنِ مصاحبت کا بیان : 4556{181) حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٌّ :4556 حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ الْجَهْضَمِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ میں حضرت جریر بن عبدالله البجلی کے ساتھ ایک بَشَارٍ جَمِيعًا عَنِ ابْنِ عَرْعَرَةَ وَاللَّفْظُ سفر میں گیا۔وہ میری خدمت کرتے تھے میں نے ان للْجَهْضَمِي حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَرْعَرَةَ سے کہا کہ ایسا نہ کیجئے۔انہوں نے کہا کہ میں نے حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدِ عَنْ ثَابِتِ انصار کو رسول اللہ علیہ کی ایسی خدمت کرتے الْبُنَانِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ قَالَ خَرَجْتُ دیکھا کہ میں نے قسم کھائی کہ جب بھی میں اُن میں مَعَ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْبَجَلِي فِي سَفَرٍ سے کسی کے ساتھ ہوں گا تو اس کی خدمت کروں گا۔فَكَانَ يَحْدُمُنِي فَقُلْتُ لَهُ لَا تَفْعَلْ فَقَالَ إِنِّي ایک اور روایت میں ہے کہ حضرت جریر حضرت انس 4556 : اطراف : مسلم كتاب فضائل الصحابة باب دعاء النبي الغفار و اسلم 4557، 4558، 4559 ، 4560 تخریج : بخاری کتاب الاستسقاء باب دعاء النبي ﷺ اجعلها عليهم سنين كسنى يوسف 1006 كتاب المناقب باب ذكر اسلم و غفار۔۔۔3513 ، 3514 ترمذى كتاب المناقب باب في غفار و اسلم۔۔۔۔3941 باب في ثقيف و بني حنيفة 3948