صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 162
صحیح مسلم جلد سیزدهم 162 کتاب فضائل الصحابة 4554{179} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى 4554 : حضرت ابواسید انصاری گواہی دیتے ہیں کہ التَّمِيمِيُّ أَخْبَرَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ انصار کے بہترین گھر، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ قَالَ شَهِدَ أَبُو سَلَمَةَ لَسَمِعَ بنی نجار پھر بنی عبد الاشہل پھر بنی حارث بن خزرج أَبَا أُسَيْد الْأَنْصَارِيُّ يَشْهَدُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ اور پھر بنی ساعدہ ہیں اور انصار کے سب گھروں میں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ خَيْرُ دُور بھلائی ہے۔راوی ابوسلمہ کہتے ہیں حضرت ابواسید الْأَنْصَارِ بَنُو النَّجَّارِ ثُمَّ بَنُو عَبْدِ الْأَشْهَلِ ثُمَّ نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ سے یہ روایت کرنے پر بَنُو الْحَارِثِ بْنِ الْخَزْرَ ثُمَّ بَنُو سَاعِدَةَ مجھے متہم کیا جاتا ہے۔اگر میں غلط کہہ رہا تھا تو ضرور وَفِي كُلِّ دُورِ الْأَنْصَارِ خَيْرٌ قَالَ أَبُو سَلَمَةَ اپنی قوم بنی ساعدہ سے شروع کرتا۔یہ بات حضرت قَالَ أَبُو أُسَيْد أَنَّهَمُ أَنَا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ سعد بن عبادہ تک پہنچی تو ان کی طبیعت پر گراں گزرا۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ كُنْتُ كَاذِبًا انہوں نے کہا کہ ہمیں پیچھے کر دیا گیا ہے یہانتک کہ لَبَدَأْتُ بِقَوْمِي بَنِي سَاعِدَةَ وَبَلَغَ ذَلِكَ ہم چار میں سے آخری ہو گئے میرے لئے میرے سَعْدَ بْنَ عُبَادَةَ فَوَجَدَ فِي نَفْسِهِ وَقَالَ گدھے پر زین کسو۔میں رسول اللہ ﷺ کے پاس جا رہا ہوں ان کے بھتیجے سہل نے ان سے بات کی اور کہا کیا آپ اس لئے جار ہے ہیں کہ رسول اللہ مالی وَسَلَّمَ وَكَلَّمَهُ ابْنُ أَخِيهِ سَهْلٌ فَقَالَ کی بات کی تردید کریں؟ حالانکہ رسول اللہ علی أَتَذْهَبُ لتَرُدَّ عَلَى رَسُول اللَّه صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ زیادہ جانتے ہیں۔کیا آپ کے لئے یہ کافی نہیں کہ وَسَلَّمَ أَعْلَمُ أَوَ لَيْسَ حَسْبُكَ أَنْ تَكُونَ آپ چار میں سے ایک ہیں۔چنانچہ انہوں نے ارادہ رَابِعَ أَرْبَعٍ فَرَجَعَ وَقَالَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ بدل دیا اور کہا اللہ اور اس کا رسول زیادہ جانتے وَأَمَرَ بِحِمَارِهِ فَحُلَّ عَنْهُ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ ہیں اور انہوں نے اپنے گدھے کی زمین کھولنے کا حکم خُلَّفْنَا فَكُنَّا آخِرَ الْأَرْبَعِ أَسْرِجُوا لِي حِمَارِي آتي رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عَلِيِّ بْنِ بَحْرٍ حَدَّثَنِي أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا دیا اور وہ (زین) کھول دی گئی۔4554 : اطراف : مسلم کتاب فضائل الصحابة باب في خير دور الانصار 4551 ، 4552 ، 4553 تخریج : بخاری کتاب مناقب الانصار باب فضل دور الانصار 3789 ، 3790 ، 3791 باب منقبة سعد بن عبادة 3807 كتاب الطلاق باب اللعان 5300 كتاب الادب باب قول النبي من الله خير دور الانصار 6053 ترمذى كتاب المناقب باب ما جاء في أي دور الدائرية الانصار خيرا 3913۔3910