صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 157 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 157

حیح مسلم جلد سیزدهم 157 کتاب فضائل الصحابة قُرَيْشٍ وَسَيِّدِهِمْ فَأَتَى النَّبِيَّ صَلَّى خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ کو یہ بات بتائی۔اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرَهُ فَقَالَ يَا أَبَا بَكْرٍ اس پر آپ نے فرمایا اے ابو بکر ! شاید تم نے انہیں لَعَلَّكَ أَغْضَبْتَهُمْ لَئِنْ كُنْتَ أَغْضَبْ كُنتَ أَغْضَبْتُهُمْ لَقَدْ ناراض کر دیا ہے۔اگر تم نے انہیں ناراض کیا تو یقیناً أَغْضَبْتَ رَبَّكَ فَأَتَاهُمْ أَبُو بَكْرٍ فَقَالَ يَا تم نے اپنے رب کو ناراض کیا اس پر حضرت ابوبکران إخْوَتَاهُ أَغْضَبْتُكُمْ قَالُوا لَا يَغْفِرُ اللهُ لَكَ يَا کے پاس آئے اور کہا اے پیارے بھائیو! میں نے تمہیں ناراض کر دیا۔انہوں نے کہا نہیں نہیں، اے أخي [6412] بھائی ! اللہ آپ کی مغفرت فرمائے۔[43]89 : بَاب مِنْ فَضَائِلِ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى۔انصار رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے کچھ فضائل کا بیان 4546{171} حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ :4546 حضرت جابر بن عبد اللہ بیان کرتے ہیں کہ الْحَنْظَلِيُّ وَأَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ وَاللَّفْظُ یہ آیت اِذْ هَمَّتْ طَائِفَتَانِ مِنْكُمْ أَنْ تَفْشَلَا لإِسْحَقَ قَالَا أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ وَاللَّهُ وَلِيُّهُمَا جب تم میں سے دو گروہوں نے ارادہ ☆ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ فِينَا نَزَلَتْ إِذْ هَمَّت کیا کہ وہ بزدلی دکھا ئیں حالانکہ اللہ دونوں کا ولی تھا۔طَائِفَتَانِ مِنْكُمْ أَنْ تَفْشَلًا وَاللَّهُ وَلِيُّهُمَا بَنُو ہمارے بارہ ( یعنی ) بنوسلمہ اور بنو حارثہ کے بارہ میں سَلِمَةً وَبَنُو حَارِثَةَ وَمَا نُحِبُّ أَنَّهَا لَمْ تَنْزِلْ نازل ہوئی اور ہم اللہ عزوجل کے اس قول والله لِقَوْلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ وَاللَّهُ وَلِيُّهُمَا [6413] وَلِيُّهُمَا ، کی وجہ سے یہ نہیں چاہتے تھے کہ یہ آیت نہ اتری ہوتی۔4547{172} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :4547 : حضرت زید بن ارقم بیان کرتے ہیں کہ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ رسول الله علیہ نے دعا کی اے اللہ ! انصار کی مغفرت 4546 : تخریج : بخاری کتاب التفسير باب قوله هم الذين يقولون لا تنفقوا۔۔۔4906 ترمذى كتاب المناقب باب في فضل الانصار وقريش 3902 ، 3909 آل عمران: 123 4547 : تخريج : بخارى كتاب التفسير باب قوله هم الذين يقولون لا تنفقوا۔۔۔4906 ترمذى كتاب المناقب باب في فضل الانصار وقريش 3902 ، 3909