صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 158 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 158

صحیح مسلم جلد سیزدهم 158 کتاب فضائل الصحابة مَهْدِيٍّ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنِ فرما اور انصار کے بیٹوں اور انصار کے پوتوں کی بھی۔النَّضْرِ بْن أنس عَنْ زَيْدِ بْن أَرْقَمَ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللهُمَّ اغْفِرْ لِلْأَنْصَارِ وَلَأَبْنَاءِ الْأَنْصَارِ وَأَبْنَاء أَبْنَاء الْأَنْصَارِ وحَدَّثَنِيهِ يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ [6415,6414] 4548{173} حَدَّثَنِي أَبُو مَعْنِ الرَّقَاشِيُّ :4548: اسحاق بن عبد اللہ بن ابو طلحہ بیان کرتے ہیں حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا عَكْرِمَةُ وَهُوَ کہ حضرت انسؓ نے انہیں بتایا کہ رسول اللہ علی ابْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ وَهُوَ ابْنُ عَبْدِ الله نے انصار کے لئے مغفرت کی دعا کی۔راوی کہتے بْنِ أَبِي طَلْحَةَ أَنْ أَنسًا حَدَّثَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ہیں میرا خیال ہے کہ انہوں نے کہا آپ نے فرمایا کہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَغْفَرَ لِلْأَنْصَارِ انصار کی اولاد کے لئے اور انصار کے غلاموں کے صلى الله قَالَ وَأَحْسِبُهُ قَالَ وَلِدَرَارِيِّ الْأَنْصَارِ لئے۔مجھے اس بارہ میں کوئی شک نہیں ہے۔وَلِمَوَالِي الْأَنْصَارِ لَا أَشْكُ فِيهِ [6416] 4549{174} حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي :4549 حضرت انس سے روایت ہے کہ نبی علی شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ جَمِيعًا عَنِ ابْنِ نے بچوں اور عورتوں کو ایک شادی سے آتے ہوئے عُلَيَّةَ وَاللَّفْظُ لِزُهَيْرِ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ دیکھا تو اللہ کے نبی علیہ بڑے اہتمام سے کھڑے عَبْدِ الْعَزِيزِ وَهُوَ ابْنُ صُهَيْب عَنْ أَنَسٍ أَنَّ ہو گئے اور فرمایا اللہ ! تم مجھے لوگوں میں سب سے النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى صِبْيَانًا زیادہ محبوب ہو، اللہ !۔تم مجھے لوگوں میں سب سے وَنِسَاءً مُقْبِلِينَ مِنْ عُرْسٍ فَقَامَ نَبِيُّ اللَّهِ زیادہ محبوب ہو۔آپ کی مُراد انصار سے تھی۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُمْئِلًا فَقَالَ اللَّهُمَّ 4548 : تخریج : بخاری کتاب المناقب باب قول النبي الله للانصار انتم احب الناس الى 3785 ،3786 كتاب النكاح باب ذهاب النساء والصبيان الى العرس 5180 صلى الله 4549 : تخريج : بخارى كتاب المناقب باب قول النبي للانصار انتم احب الناس الى 3785 ، 3786 كتاب النکاح باب باب ذهاب النساء 5180 باب ما يجوز ان يخلو الرجل۔۔۔5234 كتاب الايمان والنذور باب كيف كان يمين النبي 6645