صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 156 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 156

صحیح مسلم جلد سیزدهم 156 کتاب فضائل الصحابة يَسْأَلُونِي عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ مَا مِنَ الدُّنْيَا ساتھیوں کی ایک ہجرت ہے اور تمہارے لئے۔تم شَيْءٌ هُمْ بِهِ أَفْرَحُ وَلَا أَعْظَمُ فِي أَنفُسِهِمْ اے کشتی والو۔دو ہجرتیں ہیں۔وہ (حضرت اسمائر) بیان کرتی ہیں میں نے حضرت ابو موسیٰ اور کشتی والوں مِمَّا قَالَ لَهُمْ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کو دیکھا کہ وہ فوج در فوج میرے پاس آکر اس وَسَلَّمَ قَالَ أَبُو بُرْدَةَ فَقَالَتْ أَسْمَاءُ فَلَقَدْ حدیث کے بارہ میں پوچھتے تھے اور دنیا کی کوئی رَأَيْتُ أَبَا مُوسَى وَإِنَّهُ لَيَسْتَعِيدُ هَذَا چیز ان کے لئے اس بات سے زیادہ باعث خوشی اور الْحَدِيثَ مِنِّي [6411,6410] اس سے زیادہ بڑی نہیں تھی جو رسول اللہ علیہ نے ان کے بارہ میں فرمائی تھی۔ابو بردہ کہتے ہیں کہ حضرت اسماء نے کہا کہ میں نے حضرت ابو موسیٰ کو دیکھا کہ وہ مجھ سے یہ روایت بار بار سننے کی خواہش کرتے تھے۔[42]88 : بَاب مِنْ فَضَائِلِ سَلْمَانَ وَصُهَيْبِ وَبِلَالِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُمْ حضرت سلمان اور حضرت صہیب اور حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے کچھ فضائل کا بیان 4545{170} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ 4545 عائذ بن عمرو سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا بَهْرٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ حضرت سلمان، حضرت صہیب اور حضرت بلال کے ثَابِتِ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ عَنْ عَائِدَ بْنِ پاس جو ایک مجمع میں تھے ابوسفیان آئے تو اس پر أَنَّ أَبَا سُفْيَانَ أَتَى عَلَى سَلْمَانَ ان لوگوں نے کہا اللہ کی قسم اللہ کی تلواریں اللہ کے وَصُهَيْبٍ وَبِلَالٍ فِي نَفَرٍ فَقَالُوا وَاللَّهِ مَا دشمن کی گردن پر اپنی جگہ پر نہ پڑیں ! راوی کہتے ہیں أَخَذَتْ سُيُوفُ اللَّهِ مِنْ عُنُقِ عَدُوٌّ اللَّهِ حضرت ابو بکر نے کہا کیا تم قریش کے معزز اور ان مَأَخَذَهَا قَالَ فَقَالَ أَبُو بَكْر أَتَقُولُونَ هَذَا کے سردار کے بارہ میں ایسا کہتے ہو تو وہ نبی ﷺ کی عَمْرِو 4545 : تخریج : بخاری کتاب المغازی باب اذ همت طائفتان منكم ان تفشلا۔۔۔۔۔۔۔۔4051 كتاب التفسير باب اذ همت طائفتان منكم۔۔۔4558