صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 154
صحیح مسلم جلد سیزدهم 154 کتاب فضائل الصحابة إِمَّا قَالَ بِصْعًا وَإِمَّا قَالَ ثَلَاثَةً وَخَمْسِينَ ہم حضرت جعفر بن ابو طالب اور ان کے ساتھ ان أَوِ اثْنَيْنِ وَخَمْسِينَ رَجُلًا مِنْ قَوْمِي قَالَ کے ساتھیوں سے ملے۔حضرت جعفر نے کہا کہ فَرَكِبْنَا سَفِينَةً فَأَلْقَتْنَا سَفِينَتُنَا إِلَى النَّجَاشِيِّ رسول اللہ اللہ نے ہمیں یہاں بھیجا تھا اور (یہاں ) صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثْنَا هَاهُنَا وَأَمَرَنَا بِالْحَبَشَةِ فَوَافَقْنَا جَعْفَرَ بْنَ أَبِي طَالِب قیام کرنے کا حکم فرمایا تھا۔پس تم لوگ بھی ہمارے وَأَصْحَابَهُ عِنْدَهُ فَقَالَ جَعْفَرٌ إِنَّ رَسُولَ اللَّهُ ساتھ یہاں قیام کرو۔حضرت ابو مولی کہتے ہیں چنانچہ ہم ان کے پاس رہے یہانتک کہ ہم سب اکٹھے (مدینہ ) گئے۔وہ کہتے ہیں پھر رسول اللہ میت اللہ بالْإِقَامَة فَأَقِيمُوا مَعَنَا فَأَقَمْنَا مَعَهُ حَتَّى قَدِمْنَا سے ہماری ملاقات ہوئی تو آپ نے خیبر فتح کیا۔جَمِيعًا قَالَ فَوَافَقْنَا رَسُولَ الله صَلَّى اللَّهُ آپ نے ہمیں ( مال غنیمت سے ) حصہ دیا یا اس میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ افْتَتَحَ خَيْبَرَ فَأَسْهُمْ لَنَا أَوْ سے ہمیں عطا کیا۔اور کسی کو جو فتح خیبر سے غیر حاضر قَالَ أَعْطَانَا مِنْهَا وَمَا قَسَمَ لِأَحَدٍ غَابَ عَنْ تھا اس میں سے کچھ نہ دیا سوائے اس کے جو آپ کے فَتح خَيْبَرَ مِنْهَا شَيْئًا إِلَّا لِمَنْ شَهِدَ مَعَهُ إِلَّا ساتھ حاضر تھا اور سوائے ہماری کشتی والے ساتھیوں لِأَصْحَابِ سَفِينَتِنَا مَعَ جَعْفَرٍ وَأَصْحَابِهِ کے جو جعفر اور ان کے ساتھیوں کے ساتھ تھے کو بھی قَسَمَ لَهُمْ مَعَهُمْ قَالَ فَكَانَ نَاسُ مِنَ النَّاسِ ان حاضر اصحاب کے ساتھ حصہ دیا۔وہ کہتے ہیں کہ نَ لَنَا يَعْنِي لِأَهْلِ السَّفِينَةِ نَحْنُ لوگوں میں سے بعض ہمیں یعنی کشتی والوں سے کہتے سَبَقْنَاكُمْ بِالْهَجْرَة قَالَ فَدَخَلَتْ أَسْمَاءُ ہم تم سے ہجرت میں سبقت لے گئے۔وہ (ابو موسی) کہتے ہیں کہ اسماء بنت عمیس جو ہمارے ساتھ آنے عُمَيْس وَهِيَ مِمَّنْ قَدَمَ مَعَنَا عَلَى والوں میں سے تھیں اور وہ ان میں سے تھیں جو نبی می حَفْصَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی زوجہ حضرت حفصہ سے ملنے گئی تھیں اور وہ ان میں زَائِرَةً وَقَدْ كَانَتْ هَاجَرَتْ إِلَى النَّجَاشِيِّ سے تھیں جنہوں نے نجاشی کی طرف ہجرت کی تھی۔فِيمَنْ هَاجَرَ إِلَيْهِ فَدَخَلَ عُمَرُ عَلَى حَفْصَةَ حضرت عمر حضرت حفصہ کے پاس تشریف لائے عمر وَأَسْمَاءُ عِنْدَهَا فَقَالَ عُمَرُ حِينَ رَأَى أَسْمَاءَ اور حضرت اسماء ان کے پاس تھیں جب حضرت عمر مَنْ هَذِهِ قَالَتْ أَسْمَاءُ بِنْتُ عُمَيْسٍ قَالَ عُمَرُ نے حضرت اسماھ کو دیکھا تو پوچھا یہ کون ہے؟ انہوں