صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 153 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 153

صحیح مسلم جلد سیزدهم 153 کتاب فضائل الصحابة قَالَ عِنْدِي أَحْسَنُ الْعَرَبِ وَأَجْمَلُهُ أُمُّ بیاہ دیتا ہوں آپ نے فرمایا ہاں اس نے کہا کہ معاویہ حَبِيبَةَ بِنْتُ أَبِي سُفْيَانَ أَزَوِّجُكَهَا قَالَ نَعَمْ کو اپنے کاتب کے طور پر رکھ لیں۔آپ نے فرمایا قَالَ وَمُعَاوِيَةٌ تَجْعَلُهُ كَاتِبًا بَيْنَ يَدَيْكَ قَالَ ہاں اس نے کہا کہ آپ مجھے امیر بنائیں گے کہ میں نَعَمْ قَالَ وَتُؤَمِّرُنِي حَتَّى أُقَاتِلَ الْكُفَّارَ كَمَا کفار سے اس طرح جنگ کروں جس طرح میں كُنْتُ أَقَاتِلُ الْمُسْلِمِينَ قَالَ نَعَمْ قَالَ أَبُو مسلمانوں سے جنگ کرتا تھا۔آپ نے فرمایا ہاں۔زُمَيْلِ وَلَوْلَا أَنَّهُ طَلَبَ ذَلِكَ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى ابوز ميل کہتے ہیں کہ اگر وہ نبی ﷺ سے یہ طلب نہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا أَعْطَاهُ ذَلِكَ لِأَنَّهُ لَمْ کرتے تو آپ انہیں عطا نہ فرماتے کیونکہ آپ سے يَكُنْ يُسْأَلُ شَيْئًا إِلَّا قَالَ نَعَمْ [6409] وئی چیز نہیں مانگی گئی۔آپ نے فرمایا ہاں۔[38]84: بَاب مِنْ فَضَائِلِ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ وَأَسْمَاءَ بِنْتِ عُمَيْسٍ وَأَهْلِ سَفِينَتِهِمْ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ حضرت جعفر بن ابو طالب اور اسماء بنت عمیس اور ان کی کشتی والوں رضی اللہ عنہم کے کچھ فضائل کا بیان 4544{169} حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَرَّادٍ :4544 حضرت ابو موسی بیان کرتے ہیں کہ ہمیں : " رِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ الْهَمْدَانِيُّ قَالَ رسول اللہ ﷺ کی ہجرت کی خبر ملی اور ہم یمن میں الْأَشْعَرِيُّ وَ تھے تو ہم آپ کی طرف ہجرت کرتے ہوئے نکلے۔حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنِي بُرَيْدٌ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ میں اور میرے دو بھائی۔میں ان دونوں سے چھوٹا عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ بَلَغَنَا مَخْرَجُ رَسُولِ تھا۔ان میں سے ایک ابو بردہ تھے اور دوسرے ابورھم تھے۔انہوں نے کہا کہ وہ میری قوم کے پچاس 50 الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ بِالْيَمَنِ 53 52 سے کچھ اوپر ترین یا باون افراد تھے۔حضرت ابو موسی فَخَرَجْنَا مُهَاجِرِينَ إِلَيْهِ أَنَا وَأَخَوَانِ فِي أَنَا کہتے ہیں ہم ایک کشتی میں سوار ہو گئے۔ہماری کشتی أَصْغَرُهُمَا أَحَدُهُمَا أَبُو بُرْدَةَ وَالْآخَرُ أَبُورُهُم نے ہمیں نجاشی کے پاس حبشہ میں لا ڈالا۔وہاں