صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 152 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 152

صحیح مسلم جلد سیزدهم 152 رحم کتاب فضائل الصحابة 4542{167} حَدَّثَنَا أَبُو عَامر الْأَشْعَرِيُّ :4542 حضرت ابو موسیٰ بیان کرتے ہیں کہ وَأَبُو كُرَيْب جَمِيعًا عَنْ أَبِي أَسَامَةَ قَالَ رسول الله ﷺ نے فرمایا جب دوران جنگ اشعری أَبو عَامِرٍ حَدَّثَنَا أَبُو أَسَامَةَ حَدَّثَنِي بُرَيْدُ بْنُ لوگوں کا کھانا ختم ہو جاتا ہے یامد ینہ میں ان کے اہل و عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ جَدِّهِ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ عِیال کا کھانا کم پڑ جاتا ہے تو جو کچھ ان کے پاس ہوتا أَبِي مُوسَى قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صلى الله ہے وہ ایک کپڑے میں جمع کر لیتے ہیں پھر اسے آپس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الْأَشْعَرِيِّينَ إِذَا أَرْمَلُوا فی میں ایک برتن کے ذریعہ برابر برابر تقسیم کر لیتے ہیں الْغَزْوِ أَوْ قَلَّ طَعَامُ عيالهمْ بِالْمَدِينَة جَمَعُوا الزاده مجھ سے ہیں اور میں ان سے ہوں۔مَا كَانَ عِنْدَهُمْ فِي ثَوْبِ وَاحِدِ ثُمَّ اقْتَسَمُوهُ بَيْنَهُمْ فِي إناء واحد بِالسَّوِيَّةِ فَهُمْ مِنِّي وَأَنَا ه محمد منْهُمْ [6408] [40]86 : بَاب مِنْ فَضَائِلِ أَبِي سُفْيَانَ بْنِ حَرْبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ابوسفیان بن حرب رضی اللہ عنہ کے کچھ فضائل کا بیان 1684543} حَدَّثَنِي عَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ 4543: البو میل کہتے ہیں کہ مجھ سے حضرت ابن عباس الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ وَأَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ نے بیان کیا کہ مسلمان ابو سفیان کو (احترام کی الْمَعْقِرِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا النَّصْرُ وَهُوَ ابْنُ نظر سے نہ دیکھتے تھے۔نہ ہی اس کی مجلس میں مُحَمَّدٍ الْيَمَامِيُّ حَدَّثَنَا عَكْرِمَةً حَدَّثَنَا أَبُو بیٹھتے تھے۔چنانچہ اس نے نبی ﷺ کی خدمت میں زُمَيْلٍ حَدَّثَنِي ابْنُ عَبَّاس قَالَ كَانَ عرض کیا اے اللہ کے نبی! مجھے تین باتوں کی اجازت الْمُسْلِمُونَ لَا يَنْظُرُونَ إِلَى أَبي سُفْيَانَ وَلَا مرحمت فرمائیے۔آپ نے فرمایا ہاں۔اس نے کہا يُقَاعِدُونَهُ فَقَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ میرے پاس عرب کی حسین ترین اور خوبصورت ترین وَسَلَّمَ يَا نَبِيَّ اللَّهِ ثَلَاثَ أَعْطِنِيهِنَّ قَالَ نَعَمْ عورت ام حبیبہ بنت ابوسفیان ہے میں اسے آپ سے 4543 : تخریج : بخاری کتاب فرض الخمس باب ومن الدليل على ان الخمس لنوائب المسلمين 3136 كتاب مناقب الانصار باب هجرة الحبشة 3876 كتاب المغازى باب غزوة خيبر 4230 ، 4231 ، 4233 ترمذی کتاب السير باب ما جاء في اهل الذمة۔۔۔۔1559 ابوداؤد كتاب الجهاد باب فيمن جاهد بعد الغنيمة۔۔۔2725