صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 151 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 151

صحیح مسلم جلد سیزدهم 151 كتاب فضائل الصحابة وَلِي يَا رَسُولَ اللَّهِ فَاسْتَغْفِرْ فَقَالَ النَّبِيُّ آپ کی بغلوں کی سفیدی دیکھی اور کہا اے اللہ ! اس صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَعَبد بنده ابو عامرکو بخش دے۔یا فر مایا پھر آپ نے کہا اے اللہ ! اسے قیامت کے دن اپنی بہت سی مخلوق پر فوقیت دینا۔حضرت ابوموسی" کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا اللَّهِ بْنِ قَيْسٍ ذَنْبَهُ وَأَدْخِلْهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مُدْخَلًا كَرِيمًا قَالَ أَبُو بُرْدَةَ إِحَدَاهُمَا لِأَبِي يا رسول اللہ ! میرے لئے بھی استغفار کیجئے۔نبی ﷺ نے عَامِرِ وَالْأَحْرَى لِأَبِي مُوسَى [6406] کہا اے اللہ ! عبد اللہ بن قیس کے گناہ بخش دے اور بروز قیامت اسے معزز مقام میں داخل فرما۔(راوی) ابو بردہ کہتے ہیں کہ دونوں ( دعاؤں) میں سے ایک حضرت ابوعامر اور دوسری حضرت ابو موسیٰ کے لئے ہے۔851391: بَاب مِنْ فَضَائِلِ الْأَشْعَرِيِّينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ اشعر تین رضی اللہ عنہم کے کچھ فضائل کا بیان 4541{166} حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ :4541 حضرت ابو موسی " بیان کرتے ہیں کہ الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا بُرَيْدُ عَنْ أَبِي رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ میں اشعری دوستوں کو بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ جب وہ رات (اپنے خیموں میں ) داخل ہوتے ہیں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي لَأَعْرِفُ ان کے قرآن پڑھنے ) کی آواز سے پہچان لیتا ہوں أَصْوَاتَ رُفْقَةِ الْأَشْعَرِيِّينَ بِالْقُرْآنِ حِينَ اور میں ان کی رہائش گاہوں کو بھی رات کو، ان کے قرآن ( پڑھنے ) کی آوازوں سے پہچان لیتا ہوں يَدْخُلُونَ بِاللَّيْلِ وَأَعْرِفُ مَنَازِلَهُمْ مِنْ اگر چہ میں نے ان کی رہائش گاہوں کو جب کہ وہ اتر أَصْوَاتِهِمْ بِالْقُرْآنِ بِاللَّيْلِ وَإِنْ كُنْتُ لَمْ أَرَ رہے تھے نہ دیکھا ہو اور ان میں حکیم ہے جب وہ گھوڑ مَنَازِلَهُمْ حِينَ نَزَلُوا بِالنَّهَارِ وَمِنْهُمْ حَكِيمٌ سواروں سے مقابلہ کرتا ہے یا آپ نے فرمایا۔دشمن إِذَا لَقِيَ الْخَيْلَ أَوْ قَالَ الْعَدُوَّ قَالَ لَهُمْ إِنَّ سے تو ان سے کہتا ہے کہ میرے ساتھی تمہیں حکم أَصْحَابِي يَأْمُرُونَكُمْ أَنْ تَنْظُرُوهُمْ [6407] دیتے ہیں کہ تم ان کا انتظار کرو۔4541 : تخریج : بخاری كتاب الشركة باب الشركة فى الطعام والنهد والعروض 2486