صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 149
صحیح مسلم جلد سیزدهم 149 کتاب فضائل الصحابة وَنُحُورِكُمَا وَأَبْشِرَا فَأَخَذَا الْقَدَحَ فَفَعَلَا مَا لو اور خوش ہو جاؤ چنانچہ ان دونوں نے وہ پیالہ لیا اور أَمَرَهُمَا بِهِ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ویسے ہی کیا جیسے رسول اللہ ﷺ نے انہیں کرنے کا وَسَلَّمَ فَنَادَتْهُمَا أُمُّ سَلَمَةَ مِنْ وَرَاءِ السِّتْر حکم فرمایا تھا۔تو پردے کے پیچھے سے حضرت ام سلمہ أَفْضَلَا لِأُمِّكُمَا مِمَّا فِي إِنَائِكُمَا فَأَفْضَلَا لَهَا نے انہیں پکارا کہ جو تم دونوں کے برتن میں ہے اس میں سے کچھ اپنی ماں کے لئے بھی بچاؤ، تو ان دونوں منْهُ طَائِفَةً [6405] نے ان کے لئے اس میں کچھ بچادیا۔1654540} حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ بَرَّادِ أَبو :4540 ابو بردہ کے والد بیان کرتے ہیں کہ جب عَامِرِ الْأَشْعَرِيُّ وَأَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ في لہ حنین سے فارغ ہوئے تو حضرت ابو عامر کو الْعَلَاءِ وَاللَّفْظُ لَأَبِي عَامِرٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو ایک دستہ پر امیر بنا کر اوطاس کی طرف بھیجا تو أَسَامَةَ عَنْ بُرَيْدِ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ درید بن صمہ سے ان کی مٹھ بھیٹر ہوگئی دور ید مارا گیا لَمَّا فَرَغَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ اور اللہ نے اس کے ساتھیوں کو بھی شکست دی۔حُنَيْنِ بَعَثَ أَبَا عَامِرٍ عَلَى جَيْشِ إِلَى حضرت ابو موسیٰ کہتے ہیں کہ مجھے بھی حضور نے أَوْطَاسِ فَلَقِيَ دُرَيْدَ بْنَ الصَّمَّةِ فَقُتِلَ دُرَيْدُ حضرت ابو عامر کے ساتھ بھیجا تھاوہ بیان کرتے ہیں اللَّهُ أَصْحَابَهُ فَقَالَ أَبُو مُوسَى که حضرت ابو عامر کے گھٹنے میں ایک تیر لگا جو بنی جشم وَبَعَثَنِي مَعَ أَبِي عَامِرٍ قَالَ فَرُمِيَ أَبُو عَامِرٍ کے ایک آدمی نے انہیں مارا تھا اور اسے ان کے گھٹنے رُكْبَتِهِ رَمَاهُ رَجُلٌ مِنْ بَنِي جُشَمِ بِسَهُمٍ میں پیوست کر دیا۔میں ان کے پاس گیا اور کہا اے فَأَثْبَتَهُ فِي رُكْبَتِهِ فَانْتَهَيْتُ إِلَيْهِ فَقُلْتُ يَا عَمِّ چچا آپ کو (تیر) کس نے مارا ہے؟ حضرت ابو عامر مَنْ رَمَاكَ فَأَشَارَ أَبُو عَامِرٍ إِلَى أَبِي مُوسَى نے ابو موسیٰ کو اشارہ کر کے بتایا کہ مجھ پر حملہ کرنے فَقَالَ إِنْ ذَاكَ قَاتِلِي تَرَاهُ ذَلِكَ الَّذِي رَمَانِي والا وہ شخص ہے جسے تم دیکھ رہے ہو اُس نے مجھ پر تیر قَالَ أَبُو مُوسَى فَقَصَدْتُ لَهُ فَاعْتَمَدَتُهُ مارا ہے۔حضرت ابو موسیٰ" کہتے ہیں میں نے اس کا فَلَحِقْتُهُ فَلَمَّا رَآنِي وَلَّى عَنِّي ذَاهِبًا فَاتَّبَعْتُهُ قصد کیا اس کا پیچھا کیا اور اسے جالیا جب اس نے وَجَعَلْتُ أَقُولُ لَهُ أَلَا تَسْتَحْيِي أَلستَ عَرَبيًّا مجھے دیکھا تو مجھ سے پیٹھ پھیر کر بھاگنے لگا۔میں نے وهزم 4540 : تخریج : بخاری کتاب المغازى باب غزوة خيبر ؟ 4232