صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 148
صحیح مسلم جلد سیزدهم 148 کتاب فضائل الصحابة [38]84: بَاب مِنْ فَضَائِلِ أَبِي مُوسَى وَأَبِي عَامِرِ الْأَشْعَرِيَّيْنِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا حضرت ابو موسی اشعری اور حضرت ابو عا مرا شعری رضی اللہ عنہما کے فضائل میں سے کچھ کا بیان 4539{164} حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرِ الْأَشْعَرِيُّ :4539 : حضرت ابو موسیٰ سے روایت ہے کہ میں وَأَبُو كُرَيْب جَمِيعًا عَنْ أَبِي أَسَامَةَ قَالَ أَبُو في ﷺ کے پاس تھا جبکہ آپ جعرانہ میں۔جو عَامِرٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا بُرَيْدُ عَنْ جَدِّهِ مِکہ اور مدینہ کے درمیان ہے۔قیام فرما تھے۔أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ كُنْتُ عِنْدَ حضرت بلال آپ کے ساتھ تھے ایک اعرابی شخص النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ نَازِلٌ رسول الله ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا بالْجَعْرَانَة بَيْنَ مَكَّةَ وَالْمَدِينَةِ وَمَعَهُ بِلال کہ محمد! کیا آپ مجھ سے اپنا کیا ہوا وعدہ پورا نہ فَأَتَى رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فرمائیں گے ؟ رسول اللہ علی اللہ نے اسے فرمایا تمہیں رَجُلٌ أَعْرَابِيٌّ فَقَالَ أَلَا تُنْجِزُ لِي يَا مُحَمَّدُ ما خوشخبری ہو، اس پر بدوی کہنے لگا آپ مجھے ابشر وَعَدْتَنِي فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله بڑی دفعہ کہہ چکے ہیں۔اس پر رسول اللہ علی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبْشِرْ فَقَالَ لَهُ الْأَعْرَابِيُّ أَكثَرْتَ حضرت ابو موسیٰ اور حضرت بلال کی طرف متوجہ عَلَيَّ مِنْ أَبْشَرْ فَأَقْبَلَ رَسُولُ الله صَلَّى الله ہوئے جیسے کوئی ناراض ہو اور فرمایا کہ اس نے بشارت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى أَبِي مُوسَى وَبِلَالِ كَهَيْئَةِ کو رد کر دیا ہے۔پس تم دونوں ( یہ بشارت ) قبول کر الْغَضَبَانِ فَقَالَ إِنَّ هَذَا قَدْ رَدَّ الْبُشْرَى لو ان دونوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! ہم نے قبول فَاقْبَلَا أَنْتُمَا فَقَالَا قَبِلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ ثُمَّ دَعَا کیا۔پھر رسول اللہ ﷺ نے ایک پیالہ منگوایا جس رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَدَحٍ میں پانی تھا۔اس میں سے اپنے دونوں ہاتھ اور چہرہ فِيهِ مَاءً فَغَسَلَ يَدَيْهِ وَوَجْهَهُ فِيهِ وَمَجَّ فِيهِ ثُمَّ دھویا اور اس سے کلی کی۔پھر فرمایا تم دونوں اس میں قَالَ اشْرَبَا مِنْهُ وَأَفْرِغَا عَلَى وُجُوهِكُمَا سے پی لو اور دونوں اپنے چہروں اور سینوں پر انڈیل 4539 : تخریج : بخاری كتاب الجهاد والسير باب نزع السهم من البدن 2884 كتاب المغازي باب غزوة أوطاس 4323 كتاب الدعوات باب الدعاء عند الوضوء 6383