صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 147 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 147

صحیح مسلم جلد سیزدهم 147 کتاب فضائل الصحابة يَشْكُو حَاطَبًا فَقَالَ يَا رَسُولَ الله لَيَدْخُلَنَّ نے فرمایا تم نے غلط کہا ہے وہ اس میں داخل نہیں حَاطَبٌ النَّارَ فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ ہوگا کیونکہ وہ بدر اور حدیبیہ میں شامل تھا۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَذَبْتَ لَا يَدْخُلُهَا فَإِنَّهُ شَهِدَ بَدْرًا وَالْحُدَيْنِيَةَ [6403] [37]83: بَاب مِنْ فَضَائِلِ أَصْحَابِ الشَّجَرَةِ أَهْلِ بَيْعَةِ الرِّضْوَانِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ درخت والوں یعنی بیعت رضوان والوں کے کچھ فضائل کا بیان 4538{163] حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ :4538 حضرت جابر بن عبد اللہ بیان کرتے ہیں کہ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ قَالَ ابْنُ مجھے حضرت ام مبشر نے بتایا کہ انہوں نے نبی علیہ کو جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ حضرت حفصہ کے ہاں فرماتے ہوئے سنا کہ انشاء اللہ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ أَخْبَرَنِي أُمُّ مُبَشِّرِ أَنَّهَا درخت والوں میں سے کوئی بھی جنہوں نے اس کے سَمِعَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ نیچے بیعت کی تھی آگ میں داخل نہیں ہوگا۔اس پر عِنْدَ حَفْصَةَ لَا يَدْخُلُ النَّارَ إِنْ شَاءَ اللَّهُ مِنْ حضرت حفصہ نے کہا کیوں نہیں یا رسول اللہ ! آپ أَصْحَابِ الشَّجَرَةِ أَحَدٌ الَّذِينَ بَايَعُوا تَحْتَهَا نے انہیں سمجھایا۔حضرت حفصہ نے عرض کیا ( قرآن قَالَتْ بَلَى يَا رَسُولَ اللَّهِ فَانْتَهَرَهَا فَقَالَتْ میں ہے) إِنْ مِنْكُمُ إِلَّا وَارِدُهَا تم ( ظالموں) میں سے کوئی نہیں مگر وہ ضرور اس پر اُترنے والا ہے۔اُس پر نبی ﷺ نے فرمایا اللہ عزوجل نے فرمایا حَفْصَةً وَإِنْ مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُهَا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ قَالَ اللَّهُ عَزَّ ہے ثُمَّ نُنَجِّي الَّذِينَ اتَّقَوا۔۔۔پھر ہم ان کو بچالیں وَجَلَّ ثُمَّ نُنَجِّي الَّذِينَ اتَّقَوْا وَنَذَرُ الظَّالِمِينَ کے جنہوں نے تقویٰ اختیار کیا اور ہم ظالموں کو اس فِيهَا جِثِيًّا [6404] 1 : سورة مريم : 72 - 2 : سورة مريم : 73 2 میں گھٹنوں کے بل گرے ہوئے چھوڑ دیں گے۔4538 : تخریج : بخاری کتاب الوضوء باب استعمال فضل وضوء الناس 188 باب الغسل والوضوء 196 كتاب المغازى باب غزوة الطائف 4328