صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 140 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 140

صحیح مسلم جلد سیزدهم 140 کتاب فضائل الصحابة رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهُمَّ اس پر رسول اللہ ﷺ نے دعا کی اے اللہ ! ابو ہریرہ اهْدِ أُمَّ أَبِي هُرَيْرَةَ فَخَرَجْتُ مُسْتَبْشِرًا کی ماں کو ہدایت دے دے۔میں رسول اللہ ﷺ کی الله بدَعْوَة نبي الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا دعا کی وجہ سے خوشی خوشی باہر نکلا۔جب میں آیا اور جئْتُ فَصَرْتُ إِلَى الْبَابِ فَإِذَا هُوَ مُجَافٌ دروازہ کے قریب ہوا تو وہ بند تھا جب میری ماں نے فَسَمِعَتْ أُمِّي خَشفَ قَدَمَيَّ فَقَالَتْ میرے قدموں کی چاپ سنی تو کہا اے ابو ہریرہ! اپنی مَكَانَكَ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ وَسَمِعْتُ خَضْخَضَةً جگہ پر رہو، اور میں نے پانی کی آواز سنی۔وہ کہتے الْمَاءِ قَالَ فَاغْتَسَلَتْ وَلَبِسَتْ دِرْعَهَا ہیں انہوں نے غسل کیا اپنے کپڑے پہنے اور جلدی وَعَجِلَتْ عَنْ حَمَارِهَا فَفَتَحَت الْبَابَ ثُمَّ میں اپنی اوڑھنی ( بھی ) نہ لی اور انہوں نے دروازہ قَالَتْ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ کھول دیا اور کہا اے ابو ہریرہ ! میں گواہی دیتی ہوں وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ قَالَ کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور میں فَرَجَعْتُ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ گواہی دیتی ہوں کہ محمد اس کے بندے اور اس کے وَسَلَّمَ فَأَتَيْتُهُ وَأَنَا أَبْكِي مِنَ الْفَرَح قَالَ قُلْتُ رسول ہیں۔وہ کہتے ہیں میں رسول اللہ ﷺ کے يَا رَسُولَ اللَّهِ أَبْشِرُ قَدِ اسْتَجَابَ الله پاس واپس گیا اور میں آپ کے پاس آیا تو میں خوشی دَعْوَتَكَ وَهَدَى أُمَّ أَبِي هُرَيْرَةَ فَحَمِدَ الله سے رو رہا تھا۔وہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا وَأَثْنَى عَلَيْهِ وَقَالَ خَيْرًا قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ يا رسول اللہ ! آپ کو خوشخبری ہو، اللہ نے آپ کی دعا ادْعُ اللَّهَ أَنْ يُحَبِّبَنِي أَنَا وَأُمِّي إِلَى عِبَادِهِ أَنَا وَأُمِّي إلى عباده سن لی ہے اور ابو ہریرہ کی ماں کو ہدایت دے دی ہے۔الْمُؤْمِنِينَ وَيُحَبِّبَهُمْ إِلَيْنَا قَالَ فَقَالَ رَسُولُ الله آپ نے اللہ کی حمد وثناء کی اور آپ نے بہت اچھی اللَّهِ اچھی باتیں فرما ئیں۔وہ کہتے ہیں میں نے عرض کیا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهُمَّ حَبِّبْ عُبَيْدَكَ هَذَا يَعْنِي أَبَا هُرَيْرَةَ وَأُمَّهُ إِلَى عِبَادِكَ الْمُؤْمِنِينَ یا رسول اللہ ! دعا کریں کہ اللہ اپنے مومن بندوں وَحَبِّبْ إِلَيْهِمُ الْمُؤْمِنِينَ فَمَا خُلِقَ مُؤْمِنٌ يَسْمَعُ بِي وَلَايَرَانِي إِلَّا أَحَبَّنِي [6396] کے دلوں ) میں میری اور میری ماں کی محبت ڈال دے اور ہمارے دلوں میں ان کی محبت ڈال دے۔حضرت ابو ہریرہ کہتے ہیں رسول اللہ علی نے کہا اے اللہ ! اپنے اس پیارے بندہ یعنی ابو ہریرہ۔