صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 139 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 139

صحیح مسلم جلد سیزدهم 139 کتاب فضائل الصحابة 11: يُلا في كُلَّ يَوْمٍ مِنْ مَعَدٌ :11: اس کو ہر روز معد (قبیلہ) کی طرف سے گالی سِبَابٌ أَوْ قِتَالُ أَوْ هِجَاءُ گلوچ یا لڑائی یا ہجو کا سامنا رہتا ہے۔:12: فَمَنْ يَهْجُو رَسُولَ اللَّهِ مِنْكُمْ :12: پس جو تم میں سے رسول اللہ ﷺ کی ہجو کرے اور سَوَاءُ جو آپ کی تعریف و نصرت کرے برابر ہو سکتے ہیں؟ وَيَمْدَحُهُ و ينصره :13: وَجِبْرِيلٌ رَسُولُ اللهِ فِينَا 13 : اور ہم میں جبریل اللہ کے رسول ہیں اور وَرُوحُ الْقُدْسِ لَيْسَ لَهُ كِفَاءُ روح القدس ہے جس کا کوئی ہم پلہ نہیں ہے۔[6395] [35]81: بَاب مِنْ فَضَائِلِ أَبِي هُرَيْرَةَ الدَّوْسِيِّ رَضِيَ الـ اللهُ عَنْهُ حضرت ابو ہریرہ دوسی رضی اللہ عنہ کے کچھ فضائل کا بیان 4532(158) حَدَّثَنَا عَمْرُو الناقدُ حَدَّثَنَا :4532 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ میں عُمَرُ بْنُ يُونُسَ الْيَمَامِيُّ حَدَّثَنَا عَكْرِمَةُ بْنُ اپنی ماں کو اسلام کی طرف بلایا کرتا تھا وہ مشرکہ تھی عَمَّارٍ عَنْ أَبِي كَثِيرٍ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ چنانچہ ایک روز جب میں نے انہیں دعوت دی تو حَدَّثَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ قَالَ كُنتُ أَدْعُو أُمِّي إِلَى انہوں نے رسول اللہ علیہ کے بارہ میں مجھے وہ سنایا الْإِسْلَامِ وَهِيَ مُشْرِكَةٌ فَدَعَوْتُهَا يَوْمًا جسے میں نا پسند کرتا تھا۔میں رسول اللہ ﷺ کی فَأَسْمَعَتْنِي فِي رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ خدمت میں حاضر ہوا اور میں رو ر ہا تھا۔میں نے عرض وَسَلَّمَ مَا أَكْرَهُ فَأَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى الله کیا یا رسول اللہ! میں اپنی ماں کو اسلام کی دعوت دیا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا أَبْكِي قُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ کرتا ہوں لیکن وہ میری نہیں مانتی۔چنانچہ آج میں إِنِّي كُنْتُ أَدْعُو أُمِّي إِلَى الْإِسْلَامِ فَتَأْبَى عَلَيَّ نے انہیں دعوت دی تو انہوں نے مجھے آپ کے بارہ فَدَعَوْتُهَا الْيَوْمَ فَأَسْمَعَتْنِي فِيكَ مَا أَكْرَهُ میں وہ سنایا جسے میں ناپسند کرتا ہوں۔آپ اللہ سے فَادْعُ اللَّهَ أَنْ يَهْدِيَ أُمَّ أَبِي هُرَيْرَةَ فَقَالَ دعا کریں کہ وہ ابو ہریرہ کی ماں کو ہدایت دے دے۔4532 : اطراف : مسلم كتاب فضائل الصحابة باب من فضائل ابو هريرة الدوسي 4533 ،4534 تخریج : بخارى كتاب العلم باب حفظ العلم 118 ، 119 كتاب البيوع باب ما جاء في قول الله تعالى فاذا قضيت الصلوة فانتشروا في الارض 2047 الحرث والمزارعة باب ما جاء فى الغرس 2350 كتاب المنافقين باب سؤال المشركين 3648 كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة باب الحجة من قال ان احكام النبي ما كانت ظاهرة 7354 ترمذى كتاب المناقب باب مناقب ابي هريرة 3834 ، 3835