صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 141
صحیح مسلم جلد سیزدهم 141 کتاب فضائل الصحابة اور اس کی ماں کی محبت اپنے مومن بندوں کے دلوں میں ڈال دے اور ان کے دلوں میں مومنوں کی محبت ڈال دے۔پس کوئی مومن پیدا نہیں کیا گیا جو میرے بارہ میں سنے اور مجھے نہ دیکھا ہو مگر وہ مجھے سے محبت کرتا ہے۔4533 (159) حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيد وأبو 4533 حضرت ابو ہریرہ نے فرمایا یقینا تم سمجھتے ہو کہ بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْب جَمِيعًا ابوہریرة رسول اللہ علیہ سے بہت زیادہ روایت کرتا عَنْ سُفْيَانَ قَالَ زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ ہے اللہ کے حضور حاضر ہونا ہے۔میں تو ایک مسکین شخص تھا جو روکھی سوکھی کھا کر رسول اللہ ﷺ کی عُيَيْنَةَ عَنِ الزُّهْرِيُّ عَنِ الْأَعْرَجِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ إِنَّكُمْ تَزْعُمُونَ أَنَّ خدمت کیا کرتا تھا۔مہا جڑ بازاروں میں تجارت میں هُرَيْرَةَ يُكْثِرُ الْحَدِيثَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ مشغول رہتے ، انصار کو ان کے اموال کی نگرانی أَبَا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاللَّهُ الْمَوْعِدُ كُنتَ رو کے رکھتی۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو اپنا کپڑا پھیلائے گا وہ جو بات مجھ سے سنے گا ہر گز نہیں رَجُلًا مسكينًا أَحْدُمُ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ بھولے گا تو میں نے اپنا کپڑا پھیلا دیا یہانتک کہ آپ وَسَلَّمَ عَلَى مِلْءٍ بَطْنِي وَكَانَ نے اپنی بات مکمل کر لی پھر میں نے اسے اپنے الْمُهَاجِرُونَ يَشْغَلُهُمُ الصَّفْقُ بِالْأَسْوَاقِ ساتھ لگا لیا۔پھر میں کوئی بات نہ بھولا جو میں نے وَكَانَتِ الْأَنْصَارُ يَشْغَلُهُمُ الْقِيَامُ عَلَى حضور سے سنی۔أَمْوَالِهِمْ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ایک اور روایت میں مَنْ يَبْسُطُ ثَوْبَهُ إِلَى آخِرِه وَسَلَّمَ مَنْ يَبْسُطُ ثَوْبَهُ فَلَنْ يَنْسَى شَيْئًا کے الفاظ نہیں ہیں۔4533 : اطراف : مسلم کتاب فضائل الصحابة باب من فضائل ابو هريرة الدوسي 4532 ،4534 تخریج : بخاری كتاب العلم باب حفظ العلم 118 119 كتاب البيوع باب ما جاء في قول الله تعالى فاذا قضيت الصلوة فانتشروا في الارض 2047 الحرث والمزارعة باب ما جاء فى الغرس 2350 كتاب المنافقين باب سؤال المشركين 3648 كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة باب الحجة من قال ان احكام النبي الله كانت ظاهرة 7354 ترمذى كتاب المناقب باب مناقب ابي هريرة 3834 ، 3835