صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 138
صحیح مسلم جلد سیزدهم 138 کتاب فضائل الصحابة :1 هَجَوْتَ مُحَمَّدًا فَأَجَبْتُ عَنْهُ 1: تو نے محمد کی ہجو کی تو میں نے ان کی طرف سے وَعِنْدَ اللهِ فِي ذَاكَ الْجَزَاءُ جواب دیا اور اس کا بدلہ تو اللہ کے پاس ہی ہے۔:2 هَجَوْتَ مُحَمَّدًا بَرًّا حَنِيفًا :2 : تو نے محمد کی ہجو کی جو اعلیٰ درجہ کے نیک اور رَسُولَ اللَّهِ شِيمَتُهُ الْوَفَاءُ حنیف اور اللہ کے رسول ہیں اور وفاداری آپ کی سرشت ہے۔:3 فَإِنَّ أَبِي وَ وَالدَتِي وَعِرْضِي :3: میرا باپ، میری ماں اور میری اپنی عزت تمہارے لِعِرْضِ مُحَمَّدٍ مِنْكُمْ وَقَاءُ ( حملوں سے ) محمد کی عزت کے لئے ڈھال ہیں۔4: تَكِلْتُ بُنَيَّنِي إِنْ لَمْ تَرَوْهَا 4: میں اپنی پیاری بیٹی پر روؤں اگر تم کداء کی دونوں تُثِيرُ النَّفْعَ مِنْ كَنَفَيْ كَدَاءِ طرف سے ان گھوڑوں کو غبار اڑاتا نہ دیکھو۔5 يُبَارِينَ الْأَعِنَّةَ عَلَى أَكْتَافِهَا الْأَسَلُ الظُّمَاءُ سے مقابلہ کرتے ہیں اور ان کے کندھوں پر پیاسے مُصْعِدَاتٍ 5 : وہ گھوڑے) اوپر چڑھتے ہوئے اپنی باگوں 6: تَظَلُّ جِيَادُنَا تُلَطِّمُهُنَّ بِالْخُمُرِ نیزے ہیں۔مُتَمَطْرَاتِ 6 : ہمارے گھوڑے تیزی سے ایک دوسرے پر سبقت النِّسَاءُ لیتے جائیں گے (اور تمہاری ) عورتیں اپنی اوڑھنیوں سے ان کے منہ پر مار کر ہٹانے کی کوشش کریں گی۔7 فَإِنْ أَعْرَضْتُمُو عَنَّا اعْتَمَرْنَا :7 پس اگر تم ہمارے راستہ سے ہٹ جاؤ تو ہم عمرہ کر وَكَانَ الْفَتْحُ وَالْكَشَفَ الْغِطَاءُ لیں گے فتح ہو جائے گی اور پردہ ہٹ جائے گا۔8: وَإلا فَاصْبِرُوا لِضِرَابِ يَوْمٍ 8 ورنہ پھر اس دن کی لڑائی کے لئے انتظار کر وجس يُعِزُّ الله فيه فِيهِ مَنْ يَشَاءُ دن اللہ جسے چاہے گا عزت دے گا۔9: وَقَالَ اللهُ قَدْ أَرْسَلْتُ عَبْدًا 9: اللہ فرماتا ہے کہ میں نے ایسا بندہ بھیجا ہے وہ سیچ يَقُولُ الْحَقَّ لَيْسَ بِهِ حَفَاءُ کہتا ہے اس میں کوئی اخفا نہیں ہے۔10: وَقَالَ اللهُ قَدْ يَسَّرْتُ جُنَّدًا 10: اللہ فرماتا ہے کہ میں نے ایک لشکر تیار کیا ہے جو هُمُ الْأَنْصَارُ عُرْضَتُهَا اللَّقَاءُ انصار ہیں ان کا مقصد ( دشمن سے مڈ بھیڑ ہے۔