صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 136
حيح مسلم جلد سیزدهم 136 کتاب فضائل الصحابة عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ حَسَّانُ اجازت دیجئے۔آپ نے فرمایا اس قرابت کا کیا ہوگا يَا رَسُولَ اللَّهِ الْذَنْ لِي فِي أَبِي سُفْيَانَ قَالَ جو میری اس سے ہے؟ انہوں نے کہا قسم ہے اس کی كَيْفَ بقَرَابَتِي مِنْهُ قَالَ وَالَّذِي أَكْرَمَكَ جس نے آپ کو عزت دی میں آپ کو ضرور ان لَاسُلُنَّكَ مِنْهُمْ كَمَا تُسَلُّ الشَّعْرَةُ مِنَ میں سے اس طرح نکال لوں گا جیسے خمیر میں سے بال الْحَمِيرِ فَقَالَ حَسَّانُ نکالا جاتا ہے۔اور حضرت حسان نے یہ قصیدہ کہا وَإِنَّ سَنَامَ الْمَجْدِ مِنْ آلِ هَاشِمٍ آل ہاشم میں سے سب سے بزرگ بنو بنت مخزوم بَنُو بِنْتِ مَحْزُومٍ وَوَالِدُكَ الْعَبْدُ ہیں اور تیرا باپ (اے ابو سفیان ! ) غلام ہے۔قَصيدَتَهُ هَذِهِ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدَةً حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ بِهَذَا ایک اور روایت میں ہے کہ ( حضرت عائشہ) الْإِسْنَادِ قَالَتِ اسْتَأْذَنَ حَسَّانُ بْنُ ثَابِتِ فرماتی ہیں کہ حضرت حسان بن ثابت نے نبی ہے النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هِجَاءِ سے مشرکین کی ہجو کی اجازت چاہی اور اس روایت الْمُشْرِكِينَ وَلَمْ يَذْكُرْ أَبَا سُفْيَانَ وَقَالَ بَدَلَ میں ابوسفیان کا ذکر نہیں ہے اور الخمیر کی بجائے الْحَمِيرِ الْعَجِينِ [6394,6393] اَلْعَجِيْنِ ( یعنی گوندھا ہوا آٹا ) کے الفاظ ہیں۔4531(157) حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ 4531 حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ہے شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ جَدِّي نے فرمایا کہ قریش کی ہجو کا جواب دو کیونکہ وہ ان پر حَدَّثَنِي خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبي تیروں کی مار سے زیادہ گراں ہے۔پھر آپ نے هِلَال عَنْ عُمَارَةَ بْن غَزِيَّةَ عَنْ مُحَمَّد بن حضرت ابن رواحہ کو بلا بھیجا اور فرمایا کہ ان کی ہجو کرو۔إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ چنانچہ حضرت ابن رواحہ نے ان کی ہجو کی لیکن آپ کو عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ پسند نہ آئی۔پھر آپ نے حضرت کعب بن مالک کو وَسَلَّمَ قَالَ اهْجُوا قُرَيْشًا فَإِنَّهُ أَشَدُّ عَلَيْهَا بلا بھیجا پھر حضرت حسان بن ثابت کو بلا بھیجا چنانچہ =تخريج : بخاری کتاب المناقب باب من احب ان لا يسب نسبه 3531 كتاب المغازی باب حدیث الافک 4141 ، 4145، 4145 كتاب التفسير باب ويبين الله لكم الآيات۔۔۔5756 كتاب الادب باب هجاء المشركين 6150 ترمذی کتاب الادب باب ما جاء في انشاء الشعر 2846 ابو داؤد کتاب الادب باب ما جاء في الشعر 5015 4531 : تخریج : بخاری کتاب الادب باب هجاء المشركين 6150 ترمذى كتاب الادب باب ما جاء في انشاء الشعر 2846 ابو داؤد کتاب الادب باب ما جاء في الشعر 5015