صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 135 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 135

صحيح مسلم جلد سیزدهم 135 کتاب فضائل الصحابة دَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ وَعِنْدَهَا حَسَّانُ بْنُ اشعار کے ذریعہ اچھی صفات بیان کر رہے تھے وہ کہہ ثَابِتِ يُنْشِدُهَا شِعرًا يُشَبِّبُ بِأَيْيَاتٍ لَهُ فَقَالَ رہے تھے حَصَانٌ رَزَانٌ مَا تُزَنُّ بِرِيْبَةٍ حَصَانٌ رَزَانٌ مَا تُزَنُّ بِرِيبَةٍ وَتُصْبِحُ غَرْثَى مِنْ لُحُومِ الْعَوَافِلِ وَتُصْبِحُ غَرْقَى مِنْ لُحُوْمِ الْعَوَافِلِ فَقَالَتْ لَهُ عَائِشَةُ لَكنَّكَ لَسْتَ كَذَلكَ یعنی وہ پاکدامن اور باوقار ہیں۔ان پر کوئی الزام نہیں قَالَ مَسْرُوق فَقُلْتُ لَهَا لِمَ تَأْذَنِينَ لَهُ لگایا جا سکتا اور وہ صبح اس حال میں کرتی ہیں کہ سادہ يَدْخُلُ عَلَيْكِ وَقَدْ قَالَ اللَّهُ وَالَّذِي تَوَلَّى معصوم عورتوں کے گوشت سے خالی پیٹ ہوتی ہیں (یعنی ان کی غیبت نہیں کرتیں ) اس پر حضرت عائشہ نے ان سے فرمایا لیکن تم تو ایسے نہیں ہو۔مسروق کہتے كبْرَهُ مِنْهُمْ لَهُ عَذَابٌ عَظِيمٌ فَقَالَتْ فَأَيُّ عَذَابٍ أَشَدُّ مِنَ الْعَمَى إِنَّهُ كَانَ يُنَافِحُ أَوْ ہیں میں نے آپ (حضرت عائشہ) سے کہا آپ يُهَاجِي عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ ان (حسان) کو اپنے ہاں آنے کی اجازت کیوں دیتی وَسَلَّمَ حَدَّثَنَاهِ ابْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ہیں اور اللہ نے فرمایا ہے کہ جو ان میں سے بڑے گناہ عَدِيٌّ عَنْ شُعْبَةَ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ کا مرتکب ہوا اس کے لئے بڑا عذاب ہے تو قَالَتْ كَانَ يَدُبُّ عَنْ رَسُول الله صَلَّى حضرت عائشہؓ نے فرمایا کہ نابینائی سے زیادہ شدید اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ يَذْكُرُ حَصَانٌ رَزَانٌ عذاب کیا ہو سکتا ہے۔یہ رسول اللہ ﷺ کی طرف سے مدافعت یا کہا ہجو کرتے تھے۔[6392,6391] ایک اور روایت میں ( يُنَافِعُ أَو يُهَاجِي کی بجائے ) يَذُب کے الفاظ ہیں اور حَصَانُ رَزَانُ کا ذکر نہیں۔4530۔۔۔حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا 4530 حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ حضرت حسان يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّاءَ عَنْ هِشَامِ بْن عُرْوَةَ نے کہا یا رسول اللہ ! مجھے ابو سفیان کے بارہ میں ل سورة النور: 12 4530 : اطراف : مسلم کتاب فضائل الصحابة باب فضائل حسان بن ثابت 4528 ، 4529 =