صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 130 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 130

صحیح مسلم جلد سیزدهم 130 کتاب فضائل الصحابة 4524{150} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ 4524 : خَرَشَه بن حُر بیان کرتے ہیں کہ میں مدینہ وَإِسْحَقَ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَاللَّفْظُ لِقُتَيْبَةَ حَدَّثَنَا کی مسجد میں ایک حلقہ میں بیٹھا تھا۔وہ کہتے ہیں اس جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُسْهِرٍ میں ایک خوبصورت شکل کے بزرگ بھی تھے اور وہ عَنْ حَرَشَةَ بْنِ الْحُرِّ قَالَ كُنتُ جَالسًا في حضرت عبد اللہ بن سلام تھے۔راوی کہتے ہیں کہ وہ انہیں اچھی اچھی باتیں بتانے لگے۔وہ کہتے ہیں جب حَلَقَة في مَسْجِدِ الْمَدِينَةِ قَالَ وَفِيهَا شَيْخٌ حَسَنُ الْهَيْئَةِ وَهُوَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَلَامٍ قَالَ قَالَ أَهْلِ وہ کھڑے ہوئے تو لوگوں نے کہا کہ جو چاہتا ہے کہ اہل جنت میں سے کسی کو دیکھے تو اسے چاہئے کہ ان کو فَجَعَلَ يُحَدِّثُهُمْ حَدِيثًا حَسَنًا قَالَ فَلَمَّا قَامَ دیکھ لے۔وہ کہتے ہیں کہ میں نے کہا کہ اللہ کی قسم ! الْقَوْمُ مَنْ سَرَّهُ أَنْ يَنْظُرَ إِلَى رَجُلٍ مِنْ میں ضرور ان کے پیچھے جاؤں گا اور ان کے گھر کی جگہ الْجَنَّةِ فَلْيَنْظُرْ إِلَى هَذَا قَالَ فَقُلْتُ معلوم کروں گا۔وہ کہتے ہیں چنانچہ میں ان کے وَالله لَأَتْبَعَنَّهُ فَلَأَعْلَمَنَّ مَكَانَ بَيْتِهِ قَالَ پیچھے پیچھے گیا وہ چلتے گئے یہانتک کہ قریب تھا کہ وہ فَتَبِعْتُهُ فَانْطَلَقَ حَتَّى كَادَ أَنْ يَخْرُجَ مِنَ شہر سے باہر نکل جائیں اور وہ اپنے گھر میں داخل الْمَدِينَةِ ثُمَّ دَخَلَ مَنْزَلَهُ قَالَ فَاسْتَ ذلت ہوئے۔وہ کہتے ہیں تو میں نے ان سے (اندر آنے عَلَيْهِ فَأَذِنَ لِي فَقَالَ مَا حَاجَتُكَ يَا ابْنَ أَخِي کی ) اجازت مانگی۔انہوں نے مجھے اجازت دی اور قَالَ فَقُلْتُ لَهُ سَمِعْتُ الْقَوْمَ يَقُولُونَ لَكَ کہا اے میرے بھتیجے تجھے کیا کام ہے؟ وہ کہتے ہیں میں نے ان سے کہا کہ جب آپ کھڑے ہو گئے تو لَمَّا قُمْتَ مَنْ سَرَّهُ أَنْ يَنْظُرَ إِلَى رَجُلٍ مِنْ میں نے لوگوں کو آپ کے بارہ میں کہتے ہوئے سنا کہ أهْل الْجَنَّةِ فَلْيَنْظُرْ إِلَى هَذَا فَأَعْجَبَنِي أَنْ جو چاہتا ہے کہ اہل جنت میں سے کسی آدمی کو دیکھے تو أَكُونَ مَعَكَ قَالَ اللهُ أَعْلَمُ بِأَهْلِ الْجَنَّةِ انہیں دیکھ لے۔مجھے یہ اچھا لگا کہ میں آپ کے ساتھ وَسَأَحَدَّثُكَ ممَّ قَالُوا ذَاكَ إِنِّي بَيْنَمَا أَنَا نَائِم رہوں۔انہوں نے کہا کہ اہل جنت کو اللہ بہتر جانتا إِذْ أَتَانِي رَجُلٌ فَقَالَ لِي قُمْ فَأَخَذَ بِيَدِي ہے۔ہاں میں تمہیں یہ ضرور بتاؤں گا کہ انہوں نے 4524 : اطراف مسلم کتاب فضائل الصحابة باب من فضائل عبد الله بن سلام 4522 ، 4523 تخریج : بخاری مناقب عبد الله بن سلام 3813 كتاب التعبير باب الخضر في المنام والروضة الخضراء 7010 باب التعليق بالعروة والحلقة 7014 ابن ماجه كتاب تعبير الرؤيا باب تعبير الرؤيا 3920