صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 129
صحیح مسلم جلد سیزدهم 129 کتاب فضائل الصحابة عروہ وثقی ہے اور تم اسلام پر قائم رہو گے یہانتک کہ تمہیں موت آجائے۔راوی نے کہا وہ آدمی حضرت عبداللہ بن سلام تھے۔4523(149) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ 4523 قیس بن عباد نے کہا کہ میں ایک مجلس میں تھا عَبَّادِ بْنِ جَبَلَةَ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ حَدَّثَنَا حَرَمِيُّ جس میں حضرت سعد بن مالک اور حضرت ابن عمر بْنُ عُمَارَةَ حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بھی تھے کہ حضرت عبد اللہ بن سلام گزرے تو لوگوں بْنِ سِيرِينَ قَالَ قَالَ قَيْسُ بْنُ عُبَادِ كُنتُ فِي نے کہا یہ شخص جنتیوں میں سے ہے۔چنانچہ میں اٹھ حَلَقَة فِيهَا سَعْدُ بْنُ مَالك وَابْنُ عُمَرَ فَمَرَّ کر گیا اور ان سے کہا کہ انہوں نے ایسے ایسے عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَلَامِ فَقَالُوا هَذَا رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ کہا ہے۔وہ کہنے لگا سبحان اللہ حضرت عبد اللہ نے کہا الْجَنَّةِ فَقُمْتُ فَقُلْتُ لَهُ إِنَّهُمْ قَالُوا كَذَاَ سبحان الله! ان کے لئے مناسب نہیں تھا کہ وہ ایسی وَكَذَا قَالَ سُبْحَانَ اللَّهِ مَا كَانَ يَنْبَغِي لَهُمْ بات کہتے جس کا انہیں علم نہیں۔صرف اتنی بات ہے أَنْ يَقُولُوا مَا لَيْسَ لَهُمْ بِهِ عِلْمٌ إِنَّمَا رَأَيْتُ میں نے دیکھا کہ سرسبز باغ میں گویا ایک ستون رکھا كَأَنْ عَمُودًا وُضِعَ فِي رَوْضَة خَضْرَاءَ گیا ہے اور اسے اس میں نصب کیا گیا ہے اور اس فَنُصِبَ فِيهَا وَفِي رَأْسِهَا عُرْوَةٌ وَفِي کے اوپر کے سرے پر ایک کڑا ہے اور اس کے نیچے أَسْفَلِهَا مِنْصَفْ وَالْمُنْصَفُ الْوَصِيفُ فَقِيلَ ایک منصف ہے۔منصف سے مراد خدمت گزار لِيَ ارْقَهُ فَرَقِيتُ حَتَّى أَخَذْتُ بالعُروة ہے۔مجھ سے کہا گیا کہ اس پر چڑھو چنانچہ میں چڑھتا فَقَصَصْتُهَا عَلَى رَسُول الله صَلَّى اللهُ گیا یہانتک کہ میں نے کڑے کو پکڑ لیا۔میں نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى الله اسے رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں بیان کیا تو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمُوتُ عَبْدُ اللَّهِ وَهُوَ آخِدٌ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ عبد اللہ اس حال میں مرے گا کہ وہ العُرْوَةِ الْوُثْقَى“ (مضبوط کڑے) کو بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقَى [6382] صلى الله پکڑے ہوئے ہوگا۔4523 : اطراف : مسلم کتاب فضائل الصحابة باب من فضائل عبد الله بن سلام 4522 ، 4524 تخریج : بخاری کتاب المناقب باب مناقب عبد الله بن سلام 3813 كتاب التعبير باب الخضر في المنام والروضة الخضراء 7010 باب التعليق بالعروة والحلقة 7014 ا بن ماجه كتاب تعبير الرؤيا باب تعبير الرؤيا 3920