صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 127
صحیح مسلم جلد سیزدهم 127 کتاب فضائل الصحابة بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ عَنْ اس کے بعد وہ (میں نے ) کسی کو نہیں بتائی۔( میری أَنَسِ بْنِ مَالِكِ قَالَ أَسَرَّ إِلَيَّ نَبِيُّ اللَّهِ ماں ( ام سلیم نے مجھ سے پوچھا تھا تو انہیں بھی میں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَرًّا فَمَا أَخْبَرْتُ به نے نہیں بتائی۔أَحَدًا بَعْدُ وَلَقَدْ سَأَلَتْنِي عَنْهُ أُمُّ سُلَيْمٍ فَمَا أَخبَرْتُهَا به [6379] [33]79: بَاب مِنْ فَضَائِلِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حضرت عبد اللہ بن سلام رضی اللہ عنہ کے کچھ فضائل کا بیان 14734521} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ :4521 عامر بن سعد بیان کرتے ہیں کہ میں حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنِي مَالِكَ عَنْ نے اپنے والد کو سنا۔وہ کہتے تھے کہ میں نے أَبِي النَّصْرِ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ قَالَ سَمِعْتُ رسول اللہ یہ کسی زندہ چلتے پھرتے شخص کے بارہ أَبِي يَقُولُ مَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ میں یہ فرماتے ہوئے نہیں سنا کہ وہ جنتی ہے سوائے الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لِحَيِّ يَمْشِي إِنَّهُ فِي حضرت عبد اللہ بن سلام کے۔الْجَنَّةِ إِلَّا لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامِ [6380] 4522{148} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى 4522۔قیس بن عباد بیان کرتے ہیں کہ میں مدینہ الْعَنَزِيُّ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَادٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ میں بعض ایسے لوگوں میں تھا جن میں نبی اے کے بْنُ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ صحابہ تھے کہ ایک آدمی آیا جس کے چہرہ پر خشوع کے قَيْسِ بْن عُبَادٍ قَالَ كُنتُ بِالْمَدِينَةِ فِي نَاسِ آثار تھے۔لوگوں میں سے ایک نے کہا تشخص اہل جنت فِيهِمْ بَعْضُ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ میں سے ہے۔یہ شخص اہلِ جنت میں سے ہے۔اس وَسَلَّمَ فَجَاءَ رَجُلٌ فِي وَجْهِهِ أَثَرٌ مِنْ شخص نے ہلکی سی دور کعتیں پڑھیں پھر وہ باہر نکلا تو خشوعٍ فَقَالَ بَعْضُ الْقَوْمِ هَذَا رَجُلٌ مِنْ میں اس کے پیچھے پیچھے گیا تو وہ اپنے گھر میں داخل 4522 : اطراف : مسلم کتاب فضائل الصحابة باب من فضائل عبد الله بن سلام 4523 ، 4524 تخریج : بخاری کتاب المناقب باب مناقب عبد الله بن سلام 3813 كتاب التعبير باب الخضر في المنام والروضة الخضراء 7010 باب التعليق بالعروة والحلقة 7014 ابن ماجه كتاب تعبير الرؤيا باب تعبير الرؤيا 3920 4521 : تخریج : بخاری کتاب مناقب الانصار باب مناقب عبدالله بن سلام 3812