صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 126
صحیح مسلم جلد سیزدهم 126 کتاب فضائل الصحابة عُثْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكِ قَالَ مَرَّ کی آواز سنی تو اس نے کہا میرے ماں باپ آ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قربان یا رسول اللہ ! یہ انیس ہے۔تو رسول اللہ علیہ فَسَمِعَتْ أُمِّي أُمُّ سُلَيْمٍ صَوْتَهُ فَقَالَتْ بِأَبِي نے میرے لئے تین دعائیں کیں جن میں سے دو وَأُمِّي يَا رَسُولَ الله أَنَيْس فَدَعَا لِي میں نے دنیا میں دیکھ لیں اور تیسری کی امید میں رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَ آخرت میں رکھتا ہوں۔دَعَوَاتٍ قَدْ رَأَيْتُ مِنْهَا اثْنَتَيْنِ فِي الدُّنْيَا وَأَنَا أَرْجُو الثَّالِثَةَ فِي الْآخِرَةِ [6377] 4519{145) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ نَافِعِ 4519 : حضرت ثابت کہتے ہیں حضرت انس نے بیان حَدَّثَنَا بَهْرٌ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ عَنْ کیا کہ رسول اللہ ﷺ میرے پاس تشریف لائے اور أَنَس قَالَ أَتَى عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ میں بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا۔وہ (حضرت انس) عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا أَلْعَبُ مَعَ الْعِلْمَانِ قَالَ کہتے ہیں کہ آپ نے ہمیں سلام کہا پھر مجھے کسی کام فَسَلَّمَ عَلَيْنَا فَبَعَثَنِي إِلَى حَاجَةٍ فَأَبْطَات کے لئے بھیجا۔میں کچھ تاخیر سے اپنی ماں کے پاس آیا عَلَى أُمِّي فَلَمَّا جِئْتُ قَالَتْ مَا حَبَسَكَ تو انہوں نے کہا کہ تمہیں کس چیز نے روکے رکھا؟ میں بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ نے کہا کہ مجھے رسول اللہ ﷺ نے کسی کام سے بھیجا وَسَلَّمَ لحَاجَة قَالَتْ مَا حَاجَتُهُ قُلْتُ إِنَّهَا تھا۔انہوں نے پوچھا آپ کا کیا کام تھا؟ میں نے کہا سِرِّ قَالَتْ لَا تُحَدَّثَنَّ بِسِرِّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى یہ راز ہے۔اس پر انہوں نے کہا کہ پھر رسول اللہ علی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحَدًا قَالَ أَنَسٌ وَاللَّهِ لَوْ کا راز ہر گز کسی کو نہ بتانا۔حضرت انس کہتے ہیں بخدا حَدَّثْتُ بِهِ أَحَدًا لَحَدَّثْتُكَ يَا ثَابِتُ [6378] اگر میں وہ کسی کو بتا تا تو اے ثابت ! تجھے ضرور بتا تا۔4520 (146) حَدَّثَنَا حَبْنُ الشَّاعِرِ :4520 حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ حَدَّثَنَا عَارِمُ بْنُ الْفَضْلِ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ اللہ کے نبی ﷺ نے مجھ سے ایک راز کی بات کی۔قُلْتُ 4519 : اطراف : مسلم كتاب فضائل الصحابة باب فضائل انس بن مالک 4520 تخريج : بخارى كتاب الاستئذان باب حفظ السر 6289 4520 : اطراف : مسلم كتاب فضائل الصحابة باب فضائل انس بن مالک 4519 تخريج : بخارى كتاب الاستئذان باب حفظ السر 6289