صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 125
صحیح مسلم جلد سیزدهم 125 کتاب فضائل الصحابة صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْنَا وَمَا هُوَ إِلَّا أَنَا عرض کیا یا رسول اللہ ! یہ آپ کا چھوٹا سا خادم - اس وَأُمِّي وَأُمُّ حَرَامٍ خَالَتِي فَقَالَتْ أُمِّي يَا کے لئے اللہ کے حضور دعا کریں۔وہ (انس) کہتے رَسُولَ اللَّهِ جُوَيْدِمُكَ ادْعُ اللَّهَ لَهُ قَالَ ہیں آپ نے میرے لئے ہر قسم کی بھلائی کی دعا کی۔فَدَعَا لِي بِكُلِّ خَيْرٍ وَكَانَ فِي آخِرِ مَا دَعَا جو آپ نے دعا کی ) اس کے آخر میں کہا اے اللہ ! لي به أَنْ قَالَ اللَّهُمَّ أَكْثِرْ مَالَهُ وَوَلَدَهُ اس کو بہت مال اور اولاد دے اور اس کے لئے اس میں برکت رکھ دے۔وَبَارِك لَهُ فيه [6375] 4517{143} حَدَّثَنِي أَبُو مَعْن الرَّقَاشِيُّ :4517 : حضرت انس بیان کرتے ہیں کہ میری ماں حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا عِكْرِمَهُ حَدَّثَنَا ام انس مجھے لے کر رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں إِسْحَقُ حَدَّثَنَا أَنَسٌ قَالَ جَاءَتْ بِي أُمِّي أُمُّ حاضر ہوئیں۔انہوں نے مجھے اپنی آدھی چادر کا ازار أَنَسِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پہنایا اور آدھی میرے اوپر کر دی اور انہوں نے کہا وَقَدْ أَزْرَتْنِي بِنِصْفُ حَمَارِهَا وَرَدَّتْنِي يا رسول اللہ ! یہ میرا بیٹا نہیں ہے، میں آپ کے پاس بنصفه فَقَالَتْ يَا رَسُولَ الله هَذَا أُنيس لائی ہوں۔یہ آپ کی خدمت کرے گا۔پس آپ اللہ ابْنِي أَتَيْتُكَ بِهِ يَحْدُمُكَ فَادْعُ اللَّهَ لَهُ فَقَالَ سے اس کے لئے دعا کریں۔آپ نے کہا اے اللہ ! اللّهُمَّ أَكْثِرُ مَالَهُ وَوَلَدَهُ قَالَ أَنَسٌ فَوَاللَّهِ إِنَّ اس کو بہت مال و اولاد دے۔حضرت انس کہتے ہیں مَالِي لَكَثِيرٌ وَإِنْ وَلَدِي وَوَلَدَ وَلَدَي الله کی قسم یقیناً میر امال بہت زیادہ ہے اور میری اولاد لَيَتَعَادُّونَ عَلَى نَحْوَ الْمِائَةِ الْيَوْمَ [6376] اور میری اولاد کی اولاد کی تعداد آج قریب سوتک پہنچتی ہے۔4518{144} حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا :4518 حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ جَعْفَرٌ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ عَنِ الْجَعْدِ أَبِي رسول الله سے گزرے تو میری ماں ام سلیم نے آپ 4517 : اطراف : مسلم - كتاب فضائل الصحابة باب فضائل انس بن مالک 4515 ، 4516 ، 4518 تخريج: بخاری کتاب الصوم باب من زار قوماً ولم يفطر عندهم 1982 كتاب الدعوات باب قول الله تعالى وصل عليهم 6334 باب دعوة النبي الله الله الخادمه 6344 الدعاء بكثرة الولد ترمذى كتاب المناقب باب مناقب انس بن مالک 3827 ، 3829 4518 : اطراف : مسلم كتاب فضائل الصحابة باب فضائل انس بن مالک 4515 ، 4516 ، 4517 تخریج : بخاری کتاب الصوم باب من زار قوماً ولم يفطر عندهم 1982 كتاب الدعوات باب قول الله تعالى وصل عليهم 6334 باب دعوة النبي الا اللهم الخادمه 6344 الدعاء بكثرة الولد ترمذى كتاب المناقب باب مناقب انس بن مالک 3827 ، 3829 صله الله