صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 116 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 116

سحيح مسلم جلد سیزدهم 116 کتاب فضائل الصحابة وَسَمِعَ مِنْ قَوْلِهِ ثُمَّ رَجَعَ إِلَى أَبِي ذَرْ فَقَالَ کچھ زادِ راہ لیا اور اپنا ایک مشکیزہ اٹھایا جس میں پانی رَأَيْتُهُ يَأْمُرُ بِمَكَارِمِ الْأَخْلَاقِ وَ كَلَامًا مَا هُوَ تھا یہانتک کہ مکہ پہنچے تو مسجد میں آئے اور نبی علی ہے کو تلاش کیا کیونکہ وہ آپ کو پہچانتے نہ تھے اور انہوں بِالشَّعْرِ فَقَالَ مَا شَفَيْتَنِي فِيمَا أَرَدْتُ نے آپ کے بارہ میں پوچھنا پسند نہ کیا یہانتک کہ فَتَزَوَّدَ وَحَمَلَ شَنَّةٌ لَهُ فِيهَا مَاءً حَتَّى قَدِمَ رات ہوگئی تو وہ لیٹ گئے۔حضرت علی نے انہیں مَكَّةَ فَأَتَى الْمَسْجِدَ فَالْتَمَسَ النَّبِيَّ صَلَّى دیکھا اور سمجھ گئے کہ کوئی اجنبی ہے پس جب انہوں اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا يَعْرِفُهُ وَكَرِهَ أَنْ (حضرت ابوذر ) نے انہیں (حضرت علیؓ کو ) دیکھا يَسْأَلَ عَنْهُ حَتَّى أَدْرَكَهُ يَعْنِي اللَّيْلَ تو اُن کے پیچھے ہو لئے۔لیکن ان دونوں میں سے کسی نے اپنے ساتھی سے کچھ نہ پوچھا یہانتک کہ صبح ہوگئی سر اشتی فَاضْطَجَعَ فَرَآهُ عَلِيٌّ فَعَرَفَ أَنَّهُ غَرِيبٌ پھر وہ اپنا مشکیزہ اور زادراہ اُٹھا کر مسجد تک لے گئے۔فَلَمَّا رَآهُ تَبعَهُ فَلَمْ يَسْأَلْ وَاحِدٌ مِنْهُمَا پھر حضرت ابو ذر نے ) وہ دن بھی گزارا مگر انہوں صَاحِبَهُ عَنْ شَيْءٍ حَتَّى أَصْبَحَ ثُمَّ احْتَمَلَ نے نبی ﷺ کو نہ دیکھا یہائک کہ شام ہوگئی پھر وہ قرْبَتَهُ وَزَادَهُ إِلَى الْمَسْجِد فَظَلَّ ذَلكَ اپنے لیٹنے کی جگہ پر لوٹ آئے۔حضرت علی ان کے الْيَوْمَ وَلَا يَرَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ پاس سے گذرے تو کہا کہ ابھی اس شخص کے لئے وہ وقت نہیں آیا کہ اسے اپنی منزل کا علم ہو۔انہوں نے اسے اٹھایا اور اس کو اپنے ساتھ لے گئے لیکن بِهِ عَلِيٌّ فَقَالَ مَا آنَ لِلرَّجُلِ أَنْ يَعْلَمَ دونوں میں سے کسی نے اپنے ساتھی سے کچھ نہ پوچھا مَنْزِلَهُ فَأَقَامَهُ فَذَهَبَ بِهِ مَعَهُ وَلَا يَسْأَلُ که جب تیسرا دن ہوا تو انہوں نے اسی طرح کیا پھر واحدٌ مِنْهُمَا صَاحِبَهُ عَنْ شَيْءٍ حَتَّى إِذَا حضرت علی انہیں اٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے اور ان الثَّالِثِ فَعَلَ مِثْلَ ذَلكَ فَأَقَامَهُ سے کہا کیا تم مجھے بتاؤ گے کہ تم اس بستی میں کیوں آئے ہو؟ انہوں (حضرت ابوذر) نے کہا کہ اگر آپ وَسَلَّمَ حَتَّى أَمْسَى فَعَادَ إِلَى مَضْجَعِهِ فَمَرَّ كَانَ يوم عَلِيٌّ مَعَهُ ثُمَّ قَالَ لَهُ أَلَا تُحَدِّثُنِي مَا الَّذِي میرے ساتھ وعدہ اور پختہ عہد کرتے ہیں کہ میری أَقْدَمَكَ هَذَا الْبَلَدَ قَالَ إِنْ أَعْطَيْتَنِي عَهْدًا رہنمائی فرمائیں گے تو میں ایسا کروں گا تو انہوں نے وَمِيثَاقًا لَتُرْشِدَنِّي فَعَلْتُ فَفَعَلَ فَأَخْبَرَهُ ایسا کیا۔انہوں (حضرت علیؓ ) نے انہیں بتایا کہ یقیناً