صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 117 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 117

صحیح مسلم جلد سیزدهم 117 كتاب فضائل الصحابة فَقَالَ فَإِنَّهُ حَقٌّ وَهُوَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ وہ بچے ہیں اور اللہ کے رسول ہیں۔جب صبح ہو تو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا أَصْبَحْتَ فَاتَّبِعْنِي فَإِنِّي میرے پیچھے پیچھے آنا۔اگر میں نے کوئی ایسی چیز دیکھی جس کا مجھے تمہارے بارہ میں خوف ہوا تو میں ٹھہر جاؤں گا جیسے میں پیشاب کرنے لگا ہوں اور اگر إِنْ رَأَيْتُ شَيْئًا أَخَافُ عَلَيْكَ قُمْتُ كَأَنِّي أُرِيقُ الْمَاءَ فَإِنْ مَضَيْتُ فَاتَّبِعْنِي حَتَّى میں چلا گیا تو میرے پیچھے آنا حتی کہ جہاں میں داخل تَدْخُلَ مَدْخَلِي فَفَعَلَ فَانْطَلَقَ يَقْفُوهُ حَتَّى ہوں تم بھی داخل ہو جانا۔چنانچہ انہوں نے ایسا ہی کیا دَخَلَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابوذر حضرت علی کے پیچھے چلنے لگے یہانتک کہ وہ وَدَخَلَ مَعَهُ فَسَمِعَ مِنْ قَوْلِهِ وَأَسْلَمَ مَكَانَهُ ( حضرت علی نبی ﷺ کے پاس اندر چلے گئے اور ان کے ساتھ وہ (حضرت ابوذر ) بھی اندر چلے گئے۔فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت ابوذر نے آپ کی باتیں سنیں اور وہیں پر ارْجِعْ إِلَى قَوْمِكَ فَأَخْبِرْهُمْ حَتَّى يَأْتِيَكَ اسلام لے آئے نبی میں نے ان سے فرمایا اپنی قوم أَمْرِي فَقَالَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَأَصْرُ حَنَّ کی طرف جاؤ اور انہیں بتاؤ یہانتک کہ تمہیں میرے بِهَا بَيْنَ ظَهْرَانَيْهِمْ فَخَرَجَ حَتَّى أَتَى بارہ میں اطلاع ملے۔اس پر وہ کہنے لگے اس کی قسم الْمَسْجِدَ فَنَادَى بِأَعْلَى صَوْتِهِ أَشْهَدُ أَنْ لا جس کے ہاتھ میں میری جان ہے میں ضرور بآواز بلند ان کے سامنے اعلان کر دوں گا۔پھر وہ (حضرت ابوذر ) إلَهَ إِلَّا اللهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ وَثَارَ باہر نکلے یہانتک کہ مسجد (حرام) میں آئے اور بلند الْقَوْمُ فَضَرَبُوهُ حَتَّى أَضْجَعُوهُ فَأَتَى آواز سے پکارنے لگے میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ الْعَبَّاسُ فَأَكَبْ عَلَيْهِ فَقَالَ وَيْلَكُمْ أَلَسْتُمْ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور یہ کہ محمد اللہ کے تَعْلَمُونَ أَنَّهُ مِنْ غِفَارٍ وَأَنَّ طَرِيقَ تُجَارِكُمْ رسول ہیں لوگ (ان پر ) پل پڑے اور انہیں مارنے لگے یہانتک کہ انہیں گرا دیا۔پھر حضرت عباس آئے إِلَى الشَّامِ عَلَيْهِمْ فَأَنْقَذَهُ مِنْهُمْ ثُمَّ عَادَ مِنَ ان ( کو بچانے کے لئے ) ان پر جھک گئے اور لوگوں الْعَد بمثْلَهَا وَثَارُوا إِلَيْهِ فَضَرَبُوهُ فَأَكَبَّ سے کہا تمہارا برا ہو کیا تمہیں پتہ نہیں کہ یہ غفار (قبیلہ ) عَلَيْهِ الْعَبَّاسُ فَأَنْقَذَهُ [6362] سے ہے؟ اور شام کی طرف جانے والے تمہارے تاجروں کا رستہ ان کے پاس سے گزرتا ہے۔چنانچہ