صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 114
صحیح مسلم جلد سیزدهم 114 کتاب فضائل الصحابة بْنُ الْمُثَنَّى الْعَتَزِيُّ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي عَدِي مدینہ تشریف لائے تو ان کے باقی نصف نے بھی قَالَ أَلْبَأَنَا ابْنُ عَوْن عَنْ حُمَيْد بن هلال عَنْ اسلام قبول کر لیا اور اسلم قبیلہ آیا تو انہوں نے کہا یا رسول اللہ ! جس پر ہمارے بھائیوں نے اسلام قبول کیا ہے ہم بھی اس پر اسلام قبول کرتے ہیں۔اس پر عَبْد الله بن الصَّامِتِ قَالَ قَالَ أَبُو ذَرْ يَا ابْنَ أَخِي صَلَّيْتُ سَنَتَيْنِ قَبْلَ مَبْعَثُ النَّبِيِّ رسول الله ﷺ نے فرمایا غفار کو اللہ نے بخش دیا اور صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قُلْتُ فَأَيْنَ كُنتَ اسلم قبیلہ کو اللہ نے سلامتی عطا فرمائی۔تَوَجَّهُ قَالَ حَيْثُ وَجْهَنِيَ اللَّهُ وَاقْتَصَّ ایک اور روایت میں حضرت ابوذر کی اس بات کے الْحَديث بنَحْو حَديث سُلَيْمَانَ بْن بعد کہ میں نے کہا کہ تم میرا انتظار کرو یہانتک کہ میں آجاؤں اور دیکھوں یہ اضافہ ہے کہ اس نے کہا ہاں الْمُغِيرَة وَقَالَ فِي الْحَدِيثِ فَتَنَافَرَا إِلَى حديثه قَالَ فَجَاءَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ مکہ والوں سے ہشیار رہنا کیونکہ انہوں نے اس سے رَجُلٍ مِنْ الْكُهَانِ قَالَ فَلَمْ يَزَلْ أَخِي أنس بغض رکھا ہے اور برا سلوک کیا ہے۔يَمْدَحُهُ حَتَّى غَلَبَهُ قَالَ فَأَخَذْنَا صِرْمَتَهُ ایک اور روایت میں ہے عبد اللہ بن صامت کہتے فَضَمَمْنَاهَا إِلَى صِرْمَتِنَا وَقَالَ أَيْضًا في ہیں کہ حضرت ابوذر نے کہا اے میرے بھتیجے میں نے نبی ﷺ کی بعثت سے دو سال پہلے نماز پڑھی ہے۔وہ کہتے ہیں میں نے پوچھا کہ آپ رخ کدھر کرتے وَسَلَّمَ فَطَافَ بِالْبَيْتِ وَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ تھے ؟ انہوں نے کہا جہاں اللہ نے میرا رخ پھیر دیا۔خَلْفَ الْمَقَامِ قَالَ فَأَتَيْتُهُ فَإِنِّي لَأَوَّلُ النَّاسِ باقی روایت پہلی کی طرح ہے۔اس میں یہ بھی ہے کہ حَيَّاهُ بتَحيَّةِ الْإِسْلَام قَالَ قُلْتُ السَّلَامُ وہ دونوں ایک کا ہن کے پاس مقابلہ کے فیصلہ کے عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ وَعَلَيْكَ السَّلَامُ لئے گئے۔وہ کہتے ہیں میرا بھائی انیس اس کی تعریف مَنْ أَنتَ وَفِي حديثه أَيْضًا فَقَالَ مُنْذُ كَمْ کرتا رہا یہانتک کہ اس کا ہن نے اسے غالب قرار دے دیا۔وہ کہتے ہیں پھر ہم نے اس کے اونٹ لے أَنْتَ هَاهُنَا قَالَ قُلْتُ مُنْذُ خَمْسَ عَشَرَةَ لئے اور انہیں اپنے اونٹوں سے ملا لیا۔اس روایت وَفِيهِ فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ أَتْحِفْنِي بِضَيَافَتِهِ اللَّيْلَةَ میں یہ بھی ہے کہ نبی سے تشریف لائے اور بیت اللہ [6361,6360,6359] کا طواف کیا اور مقام ابراہیم کے پیچھے دور کعتیں ادا