صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 109
صحیح مسلم جلد سیزدهم 109 کتاب فضائل الصحابة حُمَيْدُ بْنُ هِلَالِ عَنْ عَبْد الله بن الصامت نکلے اور وہ حرمت والے مہینہ کو حلال قرار دیتے قَالَ قَالَ أَبُو ذَرِّ خَرَجْنَا مِنْ قَوْمِنَا غَفَارِ تھے۔میں ، میرا بھائی انیس اور ہماری ماں نکلے اور وَكَانُوا يُحلُّونَ الشَّهْرَ الْحَرَامَ فَخَرَجْتُ اپنے ایک ماموں کے ہاں اترے، ہمارے ماموں أَنَا وَأَخِي أَيْسَ وَأَمُّنَا فَتَزَلْنَا عَلَى حَالٍ لَنَا نے ہمارا اکرام کیا اور ہم سے حسن سلوک کیا لیکن ان کی قوم نے ہم سے حسد کیا اور کہا کہ جب تم اپنے گھر فَأَكْرَمَنَا حَالُنَا وَأَحْسَنَ إِلَيْنَا فَحَسَدَنَا قَوْمُهُ والوں کے پاس سے چلے جاتے ہو تو انہیں ان کے فَقَالُوا إِنَّكَ إِذَا خَرَجْتَ عَنْ أَهْلِكَ خَالَفَ پاس آجاتا ہے۔اس پر ہمارے ماموں آئے تو انہوں إِلَيْهِمْ أُنَيْس فَجَاءَ حَالُنَا فَتَنَا عَلَيْنَا الَّذِي نے اس بات کا جو ان سے کہی گئی تھی ذکر کیا میں نے کہا کہ جو نیکی آپ نے ہم سے کی تھی اسے آپ نے قيلَ لَهُ فَقُلْتُ أَمَّا مَا مَضَى مِنْ مَعْرُوفِكَ مکدر کر دیا ہے۔پس اس کے بعد ہم آپ کے ساتھ فَقَدْ كَدَّرْتَهُ وَلَا جِمَاعَ لَكَ فِيمَا بَعْدُ فَقَرَّبْنَا اکٹھے نہیں ہو سکتے پھر ہم اپنے اونٹوں کے پاس گئے۔صِرْمَتَنَا فَاحْتَمَلْنَا عَلَيْهَا وَتَغَطَّى حَالُنَا ثَوْبَهُ ان پر سامان لا دا ہمارے ماموں نے اپنے کپڑے لادا فَجَعَلَ يَبْكِي فَانْطَلَقْنَا حَتَّى نَزَلْنَا بِحَضْرَةِ سے ( اپنے آپ کو ) ڈھانپ لیا اور رونے لگے پھر مَكَّةَ فَنَافَرَ أُنَيْس عَنْ صِرْمَتِنَا وَعَنْ مِثْلَهَا ہم چل پڑے یہانتک کہ مکہ کے سامنے جا کر فَأَتَيَا الْكَاهِنَ فَخَيَّرَ أُنَيْسًا فَأَتَانَا أُنَيْس اترے۔انیس نے ہمارے اونٹوں پر اور اتنے ہی دوسرے اونٹوں پر شرط لگائی۔پھر وہ دونوں کا ہن بِصِرْمَتِنَا وَمِثْلِهَا مَعَهَا قَالَ وَقَدْ صَلَّيْتُ يَا کے پاس آئے اس نے انیس کو بہتر قرار دیا۔انیس ابْنَ أَخِي قَبْلَ أَنْ أَلْقَى رَسُولَ اللهِ صَلَّى ہمارے اور ان کے ساتھ اتنے ہی اور اونٹ لے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِثَلاث سنين قُلْتُ لَمَنْ آیا۔( حضرت ابوذر نے کہا اے میرے بھتیجے قَالَ لِلَّهِ قُلْتُ فَأَيْنَ تَوَجَّهُ قَالَ أَتَوَجَّهُ حَيْثُ میں نے رسول اللہ ﷺ سے ملنے سے پہلے تین سال نماز پڑھی۔(انیس کہتے ہیں) میں نے پوچھا کس کی يُوَجِّهُنِي رَبِّي أُصَلِّي عَشَاءٌ حَتَّى إِذَا كَانَ ( نماز ؟ ) انہوں (حضرت ابو ذر ) نے کہا اللہ کے مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ أُلْقِيتُ كَأَنِّي خِفَاء حَتَّى لئے۔میں نے کہا کہ آپ رخ کس طرف کرتے تَعْلُونِي الشَّمْسُ فَقَالَ أَنَيْس إِنَّ لِي حَاجَةً تھے ؟ انہوں نے کہا کہ جس طرف میرا رب میرا رخ