صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 108 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 108

صحیح مسلم جلد سیزدهم 108 كتاب فضائل الصحابة فَأَفَاءَ اللَّهُ عَلَيْهِ فَقَالَ لأَصْحَابه هَلْ تَفْقِدُونَ فلاں اور فلاں کو۔آپ نے پھر پوچھا کیا تم کسی کو گم مِنْ أَحَدٍ قَالُوا نَعَمْ فَلَانًا وَفُلَانًا وَفُلَانًا ثُمَّ پاتے ہو ؟ انہوں نے کہا جی ہاں، فلاں اور فلاں اور قَالَ هَلْ تَفْقِدُونَ مِنْ أَحَدٍ قَالُوا نَعَمْ فُلَانًا فلاں کو۔آپ نے پھر پوچھا کیا تم کسی کو گم پاتے ہو؟ وَفُلَانًا وَفُلَانًا ثُمَّ قَالَ هَلْ تَفْقِدُونَ مِنْ أَحَدٍ انہوں نے کہا نہیں۔آپ نے فرمایا لیکن میں جلیبیب کو گم پاتا ہوں، اسے تلاش کرو۔چنانچہ انہیں مقتولین قَالُوا لَا قَالَ لَكِنِّي أَفْقِدُ جُلَيْبِيبًا فَاطْلُبُوهُ میں تلاش کیا گیا تو انہوں نے حضرت جُلیبیب کو فَطَلبَ فِي الْقَتْلَى فَوَجَدُوهُ إِلَى جَنْبِ سات (مقتولین ) کے پہلو میں پایا جن کو انہوں نے سَبْعَة قَدْ قَتَلَهُمْ ثُمَّ قَتَلُوهُ فَأَتَى النَّبِيُّ صَلَّى قتل کیا تھا۔پھر (دشمنوں) نے انہیں شہید کر دیا۔اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَقَفَ عَلَيْهِ فَقَالَ قَتَلَ في منورہ تشریف لائے اور ان ( کی نعش) کے پاس سَبْعَةً ثُمَّ قَتَلُوهُ هَذَا مِنِّي وَأَنَا مِنْهُ هَذَا مِنِّي کھڑے ہوئے اور فرمایا اس نے سات (افراد) کو۔وَأَنَا مِنْهُ قَالَ فَوَضَعَهُ عَلَى سَاعِدَيْهِ لَيْسَ مارا پھر (دشمنوں) نے اسے شہید کر دیا۔یہ مجھ سے لَهُ إِلَّا سَاعِدَا النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہے اور میں اس سے ہوں۔یہ مجھ سے ہے اور میں قَالَ فَحْفِرَ لَهُ وَوُضِعَ فِي قَبْرِهِ وَلَمْ يَذْكُرْ اس سے ہوں۔راوی کہتے ہیں پھر آپ نے اسے غَسْلًا [6358] اپنے بازوؤں پر اٹھایا۔اس کے لئے صرف نبی علی اللہ کے بازو تھے۔راوی کہتے ہیں پھر ان کے لئے (قبر) کھودی گئی اور انہیں اُن کی قبر میں رکھا گیا لیکن ( راوی نے ) غسل کا ذکر نہیں کیا۔[28]74 : بَاب مِنْ فَضَائِلِ أَبِي ذَرِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ کے کچھ فضائل کا بیان 4506{132} حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ 4506 : عبد اللہ بن صامت بیان کرتے ہیں کہ الْأَزْدِيُّ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ أَخْبَرَنَا حضرت ابوذر نے بیان کیا کہ ہم اپنی قوم غفار سے 4506 : اطراف : مسلم كتاب فضائل الصحابة باب من فضائل أبي ذر 4507 تخریج : بخاری کتاب المناقب باب قصة اسلام ابی ذر 3522 کتاب مناقب الانصار باب اسلام ابی ذر 3861