صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 87 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 87

صحیح مسلم جلد سیزدهم 87 کتاب فضائل الصحابة قَالَ قَالَ فَقُلْتُ لِأَبِي عُثْمَانَ مِمَّنْ سَمِعْتَ فرمایا ہے یا جیسا آپ نے فرمایا۔راوی سلیمان کہتے هَذَا قَالَ مِنْ أُسَامَةَ بْن زَيْدٍ [6315] ہیں میں نے ابو عثمان سے پوچھا کہ آپ نے یہ بات کس سے سنی ہے؟ انہوں نے کہا حضرت اسامہ بن زید سے۔[17]63: بَاب مِنْ فَضَائِلِ زَيْنَبَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أم المؤمنین حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے کچھ فضائل کا بیان 4476{101) حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ 4476 : اُم المؤمنین حضرت عائشہ بیان فرماتی ہیں أَبُو أَحْمَدَ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى که رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم میں سے سب سے السِّيِّئَانِيُّ أَخْبَرَنَا طَلْحَةُ بْنُ يَحْيَى بْنِ طَلْحَةَ پہلے مجھ سے وہ ملے گی جو سب سے زیادہ لمبے ہاتھوں عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ والی ہے۔وہ فرماتی ہیں کہ وہ ازواج مطہرات) الْمُؤْمِنِينَ قَالَت قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ آپس میں اپنے ہاتھ ناپنے لگیں کہ ان میں سے کون عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَسْرَعُكُنَّ لَحَاقًا بِي أَطْوَلُكُنَّ زیادہ لیے ہاتھوں والی ہے۔آپ فرماتی ہیں (مگر) يَدًا قَالَتْ فَكُنَّ يَتَطَاوَلْنَ أَيَّتُهُنَّ أَطْوَلُ يَدًا ہم میں سے سب سے لمبے ہاتھوں والی حضرت زینب قَالَتْ فَكَانَتْ أَطْوَلَنَا يَدًا زَيْنَبُ لِأَنَّهَا (ثابت) ہوئیں کیونکہ وہ اپنے ہاتھ سے کام کرتیں كَانَتْ تَعْمَلُ بِيَدِهَا وَتَصَدَّقُ [6316] اور صدقہ کیا کرتی تھیں۔[18]64: بَاب مِنْ فَضَائِلِ أُمِّ أَيْمَنَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا حضرت اُم ایمن رضی اللہ عنہا کے کچھ فضائل کا بیان 4477{102} حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ :4477 حضرت انس بیان کرتے ہیں کہ الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ بن رسول الله الا اللہ حضرت اُم ایمن کے ہاں گئے ، میں الْمُغِيرَةِ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ الطَّلَقَ بھی آپ کے ساتھ گیا۔انہوں نے آپ کو ایک برتن رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى أُمِّ أَيْمَنَ دیا جس میں کوئی مشروب تھا۔حضرت انس کہتے ہیں 4476 : تخریج : بخاری كتاب الزكاة باب أى الصدقة أفضل۔۔۔۔1420 نسائى كتاب الزكاة فضل الصدقة 2541