صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 86 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 86

صحیح مسلم جلد سیزدهم 86 کتاب فضائل الصحابة السَّلَفُ أَنَا لَكِ فَبَكَيْتُ لِذَلِكَ ثُمَّ إِنَّهُ سَارَّنِي سے ملو گی اور میں تمہارے لئے کیا اچھا پیش رو ہوں۔فَقَالَ أَلَا تَرْضَيْنَ أَنْ تَكُوني سَيِّدَةَ نساء اس پر میں رو پڑی پھر آپ نے مجھ سے کان میں الْمُؤْمِنِينَ أَوْ سَيِّدَةَ نِسَاءِ هَذِهِ الْأُمَّةَ بات کی تو فرمایا کیا تم خوش نہیں کہ تم مومن عورتوں کی سردار ہوگی یا فرمایا اس امت کی عورتوں کی سردار فَضَحِكْتُ لِذَلِكَ [6314] ہوگی۔اس وجہ سے میں ہنس پڑی۔[16]62: بَاب مِنْ فَضَائِلِ أُمِّ سَلَمَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ام المؤمنین حضرت اُم سلمہ رضی اللہ عنہا کے کچھ فضائل کا بیان 4475{100} حَدَّثَنِي عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ 4475 : حضرت سلمان بیان کرتے ہیں کہ اگر تم حَمَّادٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى الْقَيْسِيُّ سے ہو سکے تو کبھی بازار میں سب سے پہلے داخل كلَاهُمَا عَن الْمُعْتَمر قَالَ ابْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا مت ہو اور نہ ہی سب سے آخر میں اس سے نکلو کیونکہ پر مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي حَدَّثَنَا بازار شیطان کا میدانِ جنگ ہے اور یہیں أَبُو عُثْمَانَ عَنْ سَلْمَانَ قَالَ لَا تَكُونَنَّ إِنِ شیطان اپنا جھنڈا گاڑتا ہے انہوں نے کہا کہ مجھے بتایا اسْتَطَعْتَ أَوَّلَ مَنْ يَدْخُلُ السُّوقَ وَلَا آخِرَ گیا کہ جبرائیل اللہ کے نبی ﷺ کے پاس آئے مَنْ يَخْرُجُ مِنْهَا فَإِنَّهَا مَعْرَكَةُ الشَّيْطَانِ اور حضرت ام سلمہ حضور کے پاس تھیں۔وہ (سلمان) وَبِهَا يَنْصِبُ رَايَتَهُ قَالَ وَأَلْبنتُ أَن جبريل کہتے ہیں پھر وہ ( جبرائیل) باتیں کرنے لگے پھر عَلَيْهِ السَّلَام أَتَى نَبيَّ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ جب وہ ( جبرائیل) تشریف لے گئے تو اللہ کے وَسَلَّمَ وَعِنْدَهُ أُمُّ سَلَمَةَ قَالَ فَجَعَلَ يَتَحَدَّثُ نبی ﷺ نے حضرت ام سلمہ سے پوچھا یہ کون تھے یا ثُمَّ قَامَ فَقَالَ نَبِيُّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جیسے آپ نے فرمایا۔انہوں (حضرت ام سلمہ ) نے لِأُمِّ سَلَمَةَ مَنْ هَذَا أَوْ كَمَا قَالَ قَالَتْ هَذَا کہا یہ دحیہ تھے۔راوی کہتے ہیں حضرت ام سلمہ وحْيَةً قَالَ فَقَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ ايْمُ اللَّهِ مَا نے کہا کہ خدا کی قسم! میں تو انہیں وہی ( دحیہ) حَسِبْتُهُ إِلَّا إِيَّاهُ حَتَّى سَمِعْتُ خَطْبَةَ نَبِيِّ اللَّهِ سمجھتی رہی جب تک کہ میں نے اللہ کے نبی عملہ کا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُخبِرُ خَبَرَنَا أَوْ كَمَا خطاب نہ سن لیا جس میں آپ نے ہمارا یہ واقعہ بیان 4475 : تخريج : بـ بخاری کتاب المناقب باب علامات النبوة في الاسلام 3634 كتاب فضائل القرآن باب كيف نزول الوحي 4980