صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 88
صحیح مسلم جلد سیزدهم 88 کتاب فضائل الصحابة فَانْطَلَقْتُ مَعَهُ فَتَاوَلَتْهُ إِنَاءً فِيهِ شَرَابٌ قَالَ کہ مجھے نہیں پتہ کہ انہوں نے آپ کو روزہ سے پایا فَلَا أَدْرِي أَصَادَفَتْهُ صَائِمًا أَوْ لَمْ يُرِدْهُ یا آپ کو اس کی خواہش نہیں تھی۔چنانچہ وہ اُم ایمن فَجَعَلَتْ تَصْحَبُ عَلَيْهِ وَتَذَمَّرُ عَلَيْهِ [6317] آپ کو زور زور سے بول کر پینے کی ترغیب دینے لگیں اور غصہ ہونے لگیں۔ہے 4478{103} حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ :4478 حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ عَاصِمِ الْكِلَابِيُّ حَدَّثَنَا رسول الله ﷺ کی وفات کے بعد حضرت ابو بکر نے سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ عَنْ ثَابِتِ عَنْ أَنَسٍ حضرت عمرؓ سے کہا ہمارے ساتھ حضرت ام ایمن کے قَالَ قَالَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بَعْدَ وَفَاةِ ہاں چلو کہ ان سے ملیں جس طرح رسول اللہ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعُمَرَ اُن سے ملا کرتے تھے۔جب ہم ان کے پاس پہنچے تو انْطَلِقْ بِنَا إِلَى أُمَّ أَيْمَنَ تَزُورُهَا كَمَا كَانَ وہ رو پڑیں۔اس پر اُن دونوں نے انہیں کہا آپ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَزُورُهَا کیوں روتی ہیں؟ جو کچھ اللہ کے پاس ہے وہ اس کے فَلَمَّا انْتَهَيْنَا إِلَيْهَا بَكَتْ فَقَالَا لَهَا مَا يُبْكِيك رسول ﷺ کے لئے بہتر ہے۔حضرت اُم ایمن نے مَا عِنْدَ الله خَيْرٌ لِرَسُوله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کہا کہ میں اس لئے نہیں روتی کہ جانتی نہیں ہوں کہ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ مَا أَبْكِي أَنْ لَا أَكُونَ أَعْلَمُ أَنْ جو اللہ کے پاس ہے وہ اس کے رسول مل کے لئے مَا عِنْدَ اللهِ خَيْرٌ لِرَسُولِهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بہتر ہے۔میں تو اس لئے روتی ہوں کہ اب آسمان وَسَلَّمَ وَلَكِنْ أَبْكِي أَنْ الْوَحْيَ قَدِ انْقَطَعَ سے وحی آنا بند ہوگئی ہے۔انہوں نے ان دونوں کو بھی مِنَ السَّمَاءِ فَهَيَّجَتْهُمَا عَلَى الْبُكَاءِ فَجَعَلَا رُلا دیا اور و ہ دونوں بھی رونے لگے۔يَبْكيَانِ مَعَهَا [6318] [19]65 : بَاب مِنْ فَضَائِلِ أُمِّ سُلَيْمٍ أُمِّ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ وَبِلَالٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا حضرت انس بن مالک کی والدہ حضرت اُم سلیم اور حضرت بلال رضی اللہ عنہما کے کچھ فضائل کا بیان 4479{104} حَدَّثَنَا حَسَنُ الْحُلْوَانِيُّ :4479 حضرت انس بیان کرتے ہیں کہ نبی می حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ عورتوں میں سے اپنی ازواج کے سوا کسی کے گھر نہ 4479 : تخریج : بخاری کتاب الجهاد والسير باب فضل من جهز غازياً أو خلفه بخير 2844