صحیح مسلم (جلد سیز دہم)

Page 85 of 376

صحیح مسلم (جلد سیز دہم) — Page 85

صحیح مسلم جلد سیزدهم 85 کتاب فضائل الصحابة حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ عَنْ غير حاضر نہیں تھی کہ فاطمہ چلتی ہوئی آئیں ، ان کے فِرَاسٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ چلنے کا انداز رسول اللہ ﷺ کے چلنے کے انداز کی قَالَتِ اجْتَمَعَ نِسَاءُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ طرح تھا۔آپ نے فرمایا خوش آمدید میری بیٹی ! پھر وَسَلَّمَ فَلَمْ يُغَادِرُ مِنْهُنَّ امْرَأَةَ فَجَاءَتْ آپ نے انہیں ( فاطمہ) اپنے دائیں طرف یا بائیں طرف بٹھا دیا پھر آپ نے (فاطمہ ) سے کوئی راز کی مَا كُنْتُ لِأُفْشِيَ سِرَّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ مَا رَأَيْتُ كَالْيَوْمِ فَرَحًا فَاطِمَةُ تَمْشِي كَأَنَّ مِشْيَتَهَا مِشْيَةُ رَسُولِ اللَّهِ بات کہی تو حضرت فاطمہ رو پڑیں پھر آپ نے ان صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَرْحَبًا بِابْنَتِي سے کان میں راز کی بات کہی تو وہ ہنس پڑیں۔میں فَأَجْلَسَهَا عَنْ يَمِينِهِ أَوْ عَنْ شِمَالِهِ ثُمَّ إِنَّهُ أَسَرَّ نے ان ( فاطمہ) سے کہا کہ تمہیں کس بات نے رلایا ؟ إِلَيْهَا حَدِيثًا فَبَكَتْ فَاطِمَةُ ثُمَّ إِنَّهُ سَارَّهَا انہوں نے کہا میں رسول اللہ اللہ کے راز کو افشاء نہ فَضَحِكَتْ أَيْضًا فَقُلْتُ لَهَا مَا يُبْكِيك فَقَالَت کروں گی۔میں نے کہا جب وہ روئیں تو میں نے خوشی کو غم کے اتنا قریب آج کی طرح نہیں دیکھا۔پھر میں نے ان ( فاطمہ) سے کہا کہ رسول اللہ علیہ نے ہم سب کو چھوڑ کر تمہیں اپنی بات بتانے کے لئے أَقْرَبَ مِنْ حُزْنِ فَقُلْتُ لَهَا حِينَ بَكَتْ مخصوص کیا پھر بھی تم روتی ہو؟ پھر میں نے ان سے أَحَصَّكَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اس بارہ میں پوچھا جو آپ نے فرمایا تھا۔اس پر بِحَدِيثِهِ دُونَنَا ثُمَّ تَبْكِينَ وَسَأَلْتُهَا عَمَّا قَالَ حضرت فاطمہ نے کہا کہ میں رسول اللہ ﷺ کا راز فَقَالَتْ مَا كُنتُ لأفشي سرَّ رَسُول الله صَلَّى افشاء نہیں کروں گی۔پھر جب رسول اللہ علیہ کی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى إِذَا قُبِضَ سَأَلْتُهَا وفات ہوگئی تب میں نے ان سے پوچھا۔انہوں نے کہا کہ رسول اللہ علیہ نے مجھے بتایا کہ حضرت جبرائیل فَقَالَتْ إِنَّهُ كَانَ حَدَّثَنِي أَنْ جِبْرِيلَ كَانَ ہر سال ایک مرتبہ آپ کے ساتھ قرآن کا دور کرتے يُعارِضُهُ بِالْقُرْآنِ كُلَّ عَامٍ مَرَّةً وَإِنَّهُ عَارَضَهُ تَے لیکن اس سال انہوں نے آپ کے ساتھ دومرتبہ به فِي الْعَامِ مَرَّتَيْنِ وَلَا أَرَانِي إِلَّا قَدْ حَضَرَ قرآن کا دور کیا۔میرا خیال ہے کہ میری وفات قریب أَجَلِي وَإِنَّكَ أَوَّلُ أَهْلِي لُحُوقًا بِي وَنِعْمَ ہے اور میرے خاندان میں سے سب سے پہلے تم مجھ بِهِ