صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 80
حيح مسلم جلد دوازدهم 60 80 كتاب السلام حَسَّانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَخِيهِ ایک عورت آئی اور اس نے کہا قبیلے کے سردار کو مَعْبَدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ سانپ نے ڈس لیا ہے۔کیا تم میں کوئی دم کرنے والا قَالَ نَزَلْنَا مَنْزِلًا فَأَتَتْنَا امْرَأَةٌ فَقَالَتْ إِنَّ سَيِّدَ ہے؟ ہم میں سے ایک شخص اس کے ساتھ اٹھ کھڑا الْحَيِّ سَلِيمٌ لدغَ فَهَلْ فِيكُمْ مِنْ رَاقٍ فَقَامَ ہوا۔ہمارا گمان بھی نہ تھا کہ وہ اتنا اچھا دم کرنا مَعَهَا رَجُلٌ مِنَّا مَا كُنَّا نَظُنُّهُ يُحْسِنُ رُقْيَةٌ جانتا ہے۔اس نے اسے سورۃ فاتحہ کا دم کیا تو وہ فَرَقَاهُ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ فَبَرَأَ فَأَعْطَوْهُ غَنَمًا تندرست ہو گیا۔انہوں نے اس کو بکریاں دیں اور وَسَقَوْنَا لَبَنًا فَقُلْنَا أَكُنتَ تُحْسِنُ رُقْيَةً فَقَالَ ہمیں دودھ پلایا۔ہم نے کہا کیا تم اچھی طرح دم کرنا مَا رَقَيْتُهُ إِلَّا بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ قَالَ فَقُلْتُ لا جانتے تھے ؟ اس نے کہا میں نے تو صرف سورۃ فاتحہ تُحَرِّكُوهَا حَتَّى نَأْتِيَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْه کا دم کیا ہے۔راوی کہتے ہیں میں نے کہا انہیں وَسَلَّمَ فَأَتَيْنَا النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ) بکریوں کو ) اس وقت تک ساتھ نہ لے جاؤ جب فَذَكَرْنَا ذَلِكَ لَهُ فَقَالَ مَا كَانَ يُدْريه أَنَّهَا تک ہم نبی ﷺ کے پاس نہ پہنچ جائیں۔پھر ہم رُقْيَةٌ اقْسِمُوا وَاضْرِبُوا لِي بِسَهُم مَعَكُمْ وفي ﷺ کے پاس آئے اور آپ سے اس واقعہ کا حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ ذکر کیا۔آپ نے فرمایا اسے کیسے معلوم ہوا کہ وہ جَرِيرٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ غَيْرَ ( سورة فاتحہ ) دم ہے۔انہیں ( بکریوں کو ) بانٹ أَنَّهُ قَالَ فَقَامَ مَعَهَا رَجُلٌ مِنَّا مَا كُنَّا تَأبه لو اور اپنے ساتھ میرا حصہ بھی رکھو۔برقية [5735,5736] ایک اور روایت میں (مَا كُنَّا نَظُنُّهُ يُحْسِنُ رُقْيَةً کی بجائے) مَا كُنَّا نَابِنُهُ بِرُقْيَةٍ کے الفاظ ہیں۔[40]13: بَاب : اسْتِحْبَابُ وَضْعِ يَدِهِ عَلَى مَوْضِعِ الْأَلَمِ مَعَ الدُّعَاءِ باب : دعا کے ساتھ درد والی جگہ پر اپنا ہاتھ رکھنے کا مستحب ہونا 4068{67} حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ وَحَرْمَلَةُ :4068 حضرت عثمان بن ابی العاص ثقفی سے : بْنُ يَحْيَى قَالَا أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبِ أَخْبَرَنِي روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کی خدمت 4068 تخریج : ترمذی کتاب الطب عن رسول الله باب ما جاء فى دواء ذات الجنب 2080 ابوداؤد كتاب الطب باب كيف الرقي؟ 3891 ابن ماجه كتاب الطب باب ما عوذ به النبي منه وما عوذ به 3522