صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 79
حيح مسلم جلد دوازدهم 79 كتاب السلام مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اور ان سے مہمان نوازی چاہی لیکن انہوں نے ان کی وَسَلَّمَ كَانُوا فِي سَفَرٍ فَمَرُّوا بِحَيِّ مِنْ أَحْيَاء مہمان نوازی نہ کی۔انہوں نے ان سے پوچھا کیا تم الْعَرَب فَاسْتَضَافُوهُمْ فَلَمْ يُضيفُوهُمْ فَقَالُوا میں سے کوئی دم کرنے والا ہے؟ کیونکہ قبیلہ کے سردار لَهُمْ هَلْ فِيكُمْ رَاقٍ فَإِنَّ سَيِّدَ الْحَيِّ لَدِيعٌ أَوْ کوکسی چیز ( بچھو وغیرہ) نے ڈس لیا ہے یا وہ بیمار مُصَابٌ فَقَالَ رَجُلٌ مِنْهُمْ نَعَمْ فَأَتَاهُ فَرَقَاهُ ہے۔ان (صحابہ) میں سے ایک نے کہا ہاں۔وہ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ فَبَرَأَ الرَّجُلُ فَأَعْطَيَ قَطيعًا اس کے پاس گئے اور انہوں نے اسے سورۃ فاتحہ کا مِنْ غَنَمِ فَأَبَى أَنْ يَقْبَلَهَا وَقَالَ حَتَّى أَذْكُرَ دَم کیا۔تو وہ شخص تندرست ہو گیا تو اس کو بکریوں کا ایک ریوڑ دیا گیا لیکن اُس (صحابی ) نے اسے لینے ذلكَ للنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَتَى النَّبِيَّ سے انکار کر دیا اور کہا کہ میں ( پہلے نبی میوے کے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ فَقَالَ يَا پاس اس کا ذکر کروں گا۔وہ نبی ﷺ کے پاس آیا رَسُولَ الله وَالله مَا رَقَيْتُ إِلَّا بِفَاتِحَة اور یہ بات بیان کی اور اس نے کہا یا رسول اللہ! اللہ کی الكتاب فَتَبَسَّمَ وَقَالَ وَمَا أَدْرَاكَ أَنَّهَا رُقْيَةٌ قسم میں نے صرف سورۃ فاتحہ کا دم کیا ہے۔آپ ثُمَّ قَالَ خُذُوا مِنْهُمْ وَاضْرِبُوا لِي بِسَهُم مسکرائے اور فرمایا تمہیں کیسے پتہ چلا کہ یہ دم ہے؟ مَعَكُمْ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ پھر فرمایا تم ان سے لے لو اور اپنے ساتھ میرے لئے نافع کا كلَاهُمَا عَنْ غُنْدَرٍ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ عَنْ بھی حصہ رکھتا۔شُعْبَةَ عَنْ أَبِي بِشَرِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ فِي ایک اور روایت میں ہے کہ وہ صحابی اُم القرآن یعنی الْحَدِيثِ فَجَعَلَ يَقْرَأُ أُمَّ الْقُرْآنِ وَيَجْمَعُ سورۃ فاتحہ پڑھنے لگے اور اپنا لعاب اکٹھا کرنے لگے بُرَاقَهُ وَيَتْفِلُ فَبَرَأَ الرَّجُلُ [5733,5734] اور اس پر لگانے لگے اور وہ شخص ٹھیک ہو گیا۔4067 {66} وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ 4067 حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے وہ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ کہتے ہیں ہم نے ایک جگہ پڑاؤ کیا تو ہمارے پاس 4067 اطراف : مسلم کتاب السلام باب جواز اخذ الاجرة على الرقية بالقرآن والاذكار 4066 تخريج: بخارى كتاب الاجارة باب ما يعطى في الرقية على۔۔۔2276 كتاب فضائل القرآن باب فضل فاتحة الكتاب 5007 كتاب الطب باب الرقى بفاتحة الكتاب 5736 باب النفث في الرقية 5749 ترمذى كتاب الطب عن رسول الله باب ما جاء في اخذ الاجر على التعويذ 2063، 2064 ابوداؤد کتاب البیوع باب في كسب الاطباء 3418 كتاب الطب باب كيف الرقى ؟ 3900 ابن ماجه كتاب التجارات باب اجر الراقي 2156