صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 81
تيح مسلم جلد دوازدهم 81 كتاب السلام يُونُسُ عَن ابْنِ شِهَاب ابْنِ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي نَافِعُ بْنُ میں درد کی شکایت کی کہ جب سے وہ مسلمان ہوئے جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ اپنے جسم میں محسوس کرتے تھے۔رسول اللہ ﷺ نے الثَّقَفِيِّ أَنَّهُ شَكَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ انہیں فرمایا تمہارے جسم کے جس حصہ میں درد ہے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَعًا يَجِدُهُ في جَسَده مُنْذُ وہاں ہاتھ رکھو اور تین دفعہ بسم اللہ پڑھو اور سات دفعہ أَسْلَمَ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کہو میں اللہ کی اور اس کی قدرت کی پناہ مانگتا ہوں وَسَلَّمَ ضَعْ يَدَكَ عَلَى الَّذِي تَأَلَّمَ مِنْ اس تکلیف سے جو مجھے ہے اور جس کا مجھے خوف ہے۔جَسَدِكَ وَقُلْ بِاسْمِ اللَّهِ ثَلَاثًا وَقُلْ سَبْعَ مَرَّاتٍ أَعُوذُ بِاللَّهِ وَقُدْرَتِهِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ وَأَحَاذِرُ [5737] [38]11 : بَاب التَّعوذ مِنْ شَيْطَانِ الْوَسْوَسَةِ فِي الصَّلَاةِ نماز میں وسوسہ ڈالنے والے شیطان سے پناہ مانگنے کا بیان 4069 {68} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ خَلَف 4069: ابو العلاء سے روایت ہے کہ حضرت عثمان الْبَاهِلِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى عَنْ سَعيد بن ابو العاص نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ أَنْ عُثْمَانَ بْنَ أَبِي اور عرض کیا یا رسول اللہ ! شیطان میرے اور میری نماز الْعَاصِ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کے درمیان حائل ہو جاتا ہے اور میری قراءت مجھ پر فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ الشَّيْطَانَ قَدْ حَالَ مشتبہ کر دیتا ہے۔اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا یہ بَيْنِي وَبَيْنَ صَلَاتِي وَقِرَاءَتِي يَلْبِسُهَا عَلَيَّ شيطان ہے اس کا نام جنزِبُ ہے۔جب تم اسے فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ محسوس کرو تو اس سے اللہ کی پناہ طلب کرو اور تین دفعہ ذَاكَ شَيْطَانٌ يُقَالُ لَهُ حِجْرِبَ فَإِذَا أَحْسَتَهُ اپنے بائیں جانب تھو تھو کر و۔وہ کہتے ہیں میں نے فَتَعَوَّذُ بالله مِنْهُ وَالفِلْ عَلَى يَسَارِكَ ثَلَاثًا ایسا کیا تو اللہ تعالیٰ نے اس کو مجھ سے دور کر دیا۔قَالَ فَفَعَلْتَ ذَلكَ فَأَذْهَبَهُ اللَّهُ عَنِّي حَدَّثَنَاه ایک روایت میں ثَلاثًا کا ذکر نہیں۔مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا سَالِمُ بْنُ نُوحٍ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو