صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 78 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 78

حيح مسلم جلد دوازدهم 78 كتاب السلام رْقِي بِهَا مِنَ الْعَقْرَبِ وَإِنَّكَ نَهَيْتَ عَنِ نے وہ (دَم) آپ کے سامنے پیش کیا۔تو آپ نے الرُّقَى قَالَ فَعَرَضُوهَا عَلَيْهِ فَقَالَ مَا أَرَى فرمایا میں اس میں ) کوئی حرج نہیں دیکھتا تم میں بَأْسًا مَنِ اسْتَطَاعَ مِنْكُمْ أَنْ يَنْفَعَ أَخَاهُ سے جو اپنے بھائی کو فائدہ پہنچا سکتا ہو تو وہ اُسے فَلْيَنْفَعْهُ [5731] فائدہ پہنچائے۔[39]12 : بَاب : لَا بَأْسَ بِالرُّقَى مَا لَمْ يَكُنْ فِيهِ شِرْكٌ باب : دم کرنے میں کوئی حرج نہیں اگر اس میں شرک نہ ہو 4065 {64} حَدَّثَني أبو الطاهر أَخبَرَنَا ابْنُ 4065 : حضرت عوف بن مالک اشجعی سے روایت وَهْبٍ أَخْبَرَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ عَبْدِ ہے وہ کہتے ہیں ہم جاہلیت میں دم کیا کرتے تھے ہم الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَوْفِ بْنِ نے عرض کیا یا رسول اللہ ! آپ کا کیا ارشاد ہے؟ مَالِكِ الْأَسْجَعِي قَالَ كُنَّا نَرْقِي فِي آپ نے فرمایا میرے سامنے اپنا دم پیش کرو۔دسم الْجَاهِلِيَّة فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ كَيْفَ تَرَی کرنے میں جب تک اس میں کوئی شرک نہ ہو، حرج فِي ذَلِكَ فَقَالَ اعْرِضُوا عَلَيَّ رُقَاكُمْ لَا بَأْسَ نہیں۔بالرُّقَى مَا لَمْ يَكُنْ فِيهِ شَرْك [5732] [41]14 : بَاب جَوَاز أَخذ الْأَجْرَة عَلَى الرُّقْيَةِ بِالْقُرْآن وَالْأَذْكَار قرآن کریم اور دوسرے اذکار کے ذریعہ دم کرنے پر اجر لینے کے جواز کا بیان 4066{65) حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى التَّمِيمِيُّ 4066 : حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے کہ أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ أَبِي بِشَرِ عَنْ أَبِي رسول الله ﷺ کے کچھ صحابہ سفر میں تھے۔وہ عرب الْمُتَوَكَّلِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ نَاسًا کے قبائل میں سے ایک قبیلہ کے پاس سے گزرے 4065 : تخريج ابوداؤد کتاب الطب باب ما جاء في الرقي 3886 4066: اطراف : مسلم کتاب السلام باب جواز اخذ الاجرة على الرقية بالقرآن والاذكار 4067 تخریج : بخارى كتاب الاجارة باب ما يعطى في الرقية على۔2276 كتاب فضائل القرآن باب فضل فاتحة الكتاب 5007 كتاب الطب باب الرقي بفاتحة الكتاب 5736 باب النفث فى الرقية 5749 ترمذى كتاب الطب عن رسول الله باب ما جاء في اخذ الاجر على التعويذ 2063 ، 2064 ابو داؤد كتاب البيوع باب في كسب الاطباء 3418 كتاب الطب باب كيف الرقى ؟ 3900 ابن ماجه كتاب التجارات باب اجر الراقي 2156