صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page ix
i لة الحال فهرست مضامین کا تفصیلی انڈیکس کتاب کے آخر پر ملاحظہ فرمائیں عناوین كتاب الآداب صفى باب النهي عن التكنى بابي القاسم و بیان ابو القاسم کنیت رکھنے کی ممانعت اور پسندیدہ ناموں کا 1 ما يستحب من الأسماء بیان باب كراهة التسمية بالاسماء القبيحة بُرے نام رکھنے کی ناپسندیدگی اور نافع وغیرہ نام 8 (رکھنے کی ناپسندیدگی ) کا بیان وينافع ونحوه باب استحباب تغيير الاسم القبيح الی بُرے نام کی اچھے نام سے تبدیلی اور بڑہ نام کی زینب 10 حسن وتغيير اسم برة الى زينب و جويرية اور جویریہ اور اس جیسے ناموں سے تبدیلی کے پسندیدہ ونحوهما ہونے کا بیان باب تحريم التسمى بملک الاملاک بادشاہوں کا بادشاہ اور شہنشاہ نام رکھنے کی حرمت کا 13 وبملک الملوک بیان باب استحباب تحنیک المولود عند بچے کی ولادت کے وقت اس کے گھٹی دینے اور اس کو کسی 14 ولادته وحمله الى صالح بحنکه و جواز نیک (آدمی ) کے پاس لے جانے جو اس کو گھٹی دے، کا تسمية يوم ولادته واستحباب التسمية مستحب ہونا اور اس کی پیدائش کے دن اس کا نام رکھنے بعبد الله وابراهيم وسائر اسماء الانبیاء کا جائز ہوتا اور عبداللہ اور ابراہیم اور باقی تمام انبیاء علیہم السلام کے ناموں پر نام رکھنے کا مستحب ہونا عليهم السلام باب جواز قوله لغير ابنه يا بني و استحبابه اپنے بیٹے کے علاوہ کسی اور کواے میرے پیارے بیٹے 21 کہنے کا جواز اور ملاطفت کی خاطر (ایسا کہنے کے) للملاطفة مستحب ہونے کا بیان باب الاستئذان اجازت لینے کے بارہ میں بیان 22