صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page x
ii باب كراهة قول المستاذن انا اذا قيل من اس بات کی نا پسندیدگی کا بیان جب پوچھا جائے کہ کون 29 هذا تو اجازت مانگنے والا کہئے ”میں“ باب تحريم النظر في بيت غيره غیر کے گھر میں جھانکنے کی ممانعت کا بیان باب نظر الفجأة اچانک نظر پڑنے کا بیان كتاب السلام 30 33 يسلم الراكب على الماشي والقليل على الكثير سوار پیدل کو سلام کہے اور تھوڑے زیادہ کو 34 باب من حق الجلوس على الطريق رد سلام کا جواب دینا ر استے میں بیٹھنے والے کی ذمہ داری 34 السلام ہے باب من حق المسلم للمسلم رد السلام مسلمان کے مسلمان پر حق میں سے سلام کا جواب دینا 36 بھی ہے باب النهي عن ابتداء اهل الكتاب اہل کتاب کو سلام میں پہل کرنے کی ممانعت اور انہیں 37 کیسے جواب دیا جائے 42 بالسلام وكيف يرد عليهم باب استحباب السلام على الصبيان بچوں کو سلام کرنا پسندیدہ ہے باب جواز جعل الاذن رفع حجاب او (اندر آنے کی اجازت دینے کے لئے پردہ ہٹانا یا کوئی 43 نحوه من العلامات ایسی ہی علامت مقرر کرنا جائز ہے باب اباحة الخروج للنساء لقضاء حاجة بشری ضرورت کے لئے عورتوں کے باہر نکلنے کا جواز الانسان 44 باب تحريم الخلوة بالاجنبية والدخول کسی اجنبی عورت کے ساتھ تنہا ہونے اور اس کے پاس 46 عليها اندر جانے کا بیان باب بيان انه يستحب لمن رؤى خاليا بأمرة اس بات کا بیان کہ یہ مستحب ہے کہ اگر کوئی شخص تنہا کسی 49 وكانت زوجته او محرما له ان يقول هذه عورت کے ساتھ دیکھا جائے اور وہ اس کی بیوی ہو یا اس کی محرم ہو تو کہدے کہ یہ فلاں عورت ہے تا کہ اس فلانة ليدفع ظن السوء به طرح اپنے متعلق بدظنی کو دور کرے