صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 66
حيح مسلم جلد دوازدهم 66 كتاب السلام [18]3 : باب السم زہر کا بیان 4046 {45} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ 4046: حضرت انس سے روایت ہے کہ ایک یہودی الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا عورت رسول اللہ ﷺ کے پاس زہر ملا بکری کا شُعْبَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ زَيْدِ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ امْرَأَةً گوشت لائی۔آپ نے اس میں سے کچھ کھا لیا۔پھر يَهُودِيَّةً أَتَتْ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عورت کو آپ کے پاس لایا گیا۔آپ نے اس وَسَلَّمَ بِشَاة مَسْمُومَة فَأَكَلَ مِنْهَا فَجِيء عورت سے اس کے بارہ میں پوچھا۔اس (عورت) بِهَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے کہا میرا ارادہ آپ کو قتل کرنے کا تھا۔آپ نے فَسَأَلَهَا عَنْ ذَلِكَ فَقَالَتْ أَرَدْتُ لأَقْتُلَكَ فرمایا یہ ہو نہیں سکتا تھا کہ اللہ تمہیں اس کی طاقت قَالَ مَا كَانَ اللَّهُ لِيُسَلِّطَكَ عَلَى ذَاكَ قَالَ دے یا فرمایا مجھ پر۔راوی کہتے ہیں لوگوں نے کہا کیا أَوْ قَالَ عَلَيَّ قَالَ قَالُوا أَلَا تَقْتُلُهَا قَالَ لَا قَالَ ہم اسے قتل نہ کر دیں؟ آپ نے فرمایا نہیں۔راوی فَمَا زِلْتُ أَعْرِفُهَا فِي لَهَوَات رَسُولِ اللهِ کہتے ہیں میں اس کا اثر رسول اللہ ﷺ کے گلے میں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ و حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ محسوس کرتا تھا۔عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ایک اور روایت میں ( أَنَّ امْرَأَةٌ يَهُودِيَّةً أَتَتْ سَمِعْتُ هِشَامَ بْنَ زَيْدِ سَمِعْتُ أَنسَ بْنَ رَسُولَ اللهِ الله بِشَاةٍ مَسْمُومَةٍ کی بجائے) مالك يُحَدِّثُ أَنْ يَهُودِيَّةً جَعَلَتْ سَمَّا فِي أَنْ يَهُودِيَّةً جَعَلَتْ سَمَّا فِي لَحْمٍ ثُمَّ أَتَتْ بِهِ لَحْم ثُمَّ أَتَتْ بِهِ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ رَسُولَ اللهِ ﷺ کے الفاظ ہیں کہ ایک یہودیہ نے على الله اوسلم وَسَلَّمَ بِنَحْوِ حَدِيثِ خالد [5705,5706] گوشت میں زہر ڈال دیا پھر رسول اللہ ﷺ کے پاس لائی۔4046: تخریج : بخاری کتاب الهبة و فضلها والتحريض عليها باب قبول الهدية من المشركين 2617 ابوداؤد کتاب الديات باب فيمن سقى رجلا سما او اطعمه فمات۔۔۔۔4510:4508 ، 4512