صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 67
صحیح مسلم جلد دوازدهم 67 [19] 4 : بَاب : اسْتِحْبَابُ رُقْيَةِ الْمَرِيضِ باب: بیمارکو دم کرنے کا مستحب ہونا كتاب السلام 4047 (46) حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ 4047: حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ جب ہم میں سے وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا و کوئی شخص بیمار ہوتا تو رسول اللہ ﷺ اس پر اپنا دایاں قَالَ زُهَيْرٌ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ ہاتھ پھیرتے اور دعا کرتے۔اے لوگوں کے رب! الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي الضُّحَى عَنْ مَسْرُوق عَنْ بیماری کو دور فرما اور شفا بخش کہ تو ہی شفا دینے والا عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ ہے۔تیری شفا کے علاوہ کوئی شفا نہیں ہے۔ایسی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اشْتَكَى مِنَّا إِنْسَانٌ مَسَحَهُ شفا جو کوئی بیماری نہ چھوڑے۔جب رسول اللہ عل الله بِيَمِينِهِ ثُمَّ قَالَ أَذْهِبِ الْبَاسَ رَبِّ النَّاسِ بیمار ہوئے اور بیماری شدت اختیار کر گئی۔میں نے وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِي لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ آپ کا ہاتھ پکڑا تا کہ میں آپ کو ویسے ہی دم کروں شفَاء لَا يُغَادِرُ سَقَمًا فَلَمَّا مَرِضَ رَسُولُ اللهِ جیسے آپ کیا کرتے تھے۔آپ نے اپنا ہاتھ میرے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَثَقُلَ أَخَذْتُ بیدہ ہاتھ سے چھڑایا اور پھر دعا کی۔اے اللہ ! مجھے بخش لِأَصْنَعَ بِهِ نَحْوَ مَا كَانَ يَصْنَعُ فَالْتَرَعَ يَدَهُ دے اور مجھے رفیق اعلیٰ کی مصاحبت عطا کر۔حضرت منْ يَدي ي ثُمَّ قَالَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لي وَاجْعَلْنِي عائشہ فرماتی ہیں میں نے آپ کو دیکھنے لگی تو دیکھا کہ مَعَ الرَّفِيقِ الْأَعْلَى قَالَتْ فَذَهَبْتُ أَنْظُرُ فَإِذَا آپ وفات پاچکے تھے۔هُوَ قَدْ قَضَى حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا ایک اور روایت میں ( مَسَحَهُ بِيَمِينِهِ کی بجائے ) هُشَيْم ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ مَسَحَهُ بِيَدِہ کے الفاظ ہیں کہ آپ اس پر اپنا ہاتھ وَأَبُو كُرَيْب قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ح و پھیرتے تھے۔حَدَّثَنِي بَشَرُ بْنُ خَالِدٍ بنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ 4047: اطراف مسلم کتاب السلام باب استحباب رقية المريض 4048 ، 4049، 4050 تخريج: بخاری کتاب المغازی باب مرض النبي ووفاته 4436 ، 4437 ، 4438، 4439 ،4440 كتاب المرضى باب تمنى المريض الموت 5674 باب دعاء العائد للمريض 5675 كتاب الطب باب رقية النبي ،25742 ، 5743، 5744 باب مسح الراقي الوجع بيده اليمنى 5750 ترمذی کتاب الدعوات عن رسول الله باب ما جاء في عقد التسبيح باليد 13496 بن ماجه کتاب الجنائز باب ما جاء في ذكر مرض رسول الله 1619 كتاب الطب باب ما عوذ به النبي عنهم وما عود به 3520 صلى