صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 58
صحیح مسلم جلد دوازدهم 58 كتاب السلام أَصْحَابِهِ فَدَعَانِي ثُمَّ قَالَ إِحْ إِخ گٹھلیاں میرے سر پر تھیں میرا سامنا رسول اللہ کے لِيَحْمِلَنِي خَلْفَهُ قَالَتْ فَاسْتَحْيَيْتُ وَعَرَفْتُ سے ہوا اور آپ کے ساتھ آپ کے کچھ صحابہؓ بھی غَيْرَتَكَ فَقَالَ وَالله لَحَمْلُكَ النَّوَى عَلَى تھے۔آپ نے مجھے بلایا پھر (اونٹ کو بٹھانے کے رَأْسِك أَشَدُّ مِنْ رُكُوبِكَ مَعَهُ قَالَتْ حَتَّى لئے ) اخ ، اخ کہا تا کہ مجھے اپنے پیچھے سوار کر لیں۔أَرْسَلَ إِلَيَّ أَبُو بَكْرِ بَعْدَ ذَلِكَ بِخَادِم فَكَفَتْنِي حضرت اسمامہ نے (حضرت زبیر کو ) کہا مجھے شرم آئی سِيَاسَةَ الْفَرَسِ فَكَأَنَّمَا أَعْتَقَتْنِي [3692] اور مجھے آپ کی غیرت کا پتہ تھا۔اس پر وہ کہنے لگے اللہ کی قسم تمہارا اپنے سر پر گٹھلیاں اٹھا کر لانا میرے نزدیک نبی علیہ کے ساتھ سوار ہونے سے زیادہ گراں ہے۔وہ کہتی ہیں اس کے بعد حضرت ابوبکر نے ایک خادمہ بھجوادی اور اس نے گھوڑے کی نگہداشت سے مجھے سبکدوش کر دیا اور گویا اس نے مجھے آزاد کر دیا۔4037 (35) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ :4037 : ابن ابی ملیکہ سے روایت ہے کہ حضرت الْغُبَرِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدِ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ اسماء نے کہا میں حضرت زبیر کے گھر کے کام کاج کیا ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ أَنْ أَسْمَاءُ قَالَتْ كُنتُ کرتی تھی ان کا ایک گھوڑا تھا جس کی میں نگہداشت أَحْدَمُ الزُّبَيْرَ خِدمَةَ البَيْتِ وَكَانَ لَهُ فَرَسٌ کرتی۔گھوڑے کی دیکھ بھال کرنے سے زیادہ مشکل وَكُنتُ أَسُوسُهُ فَلَمْ يَكُنْ مِنَ الْخِدْمَةِ شَيْءٌ مجھے کوئی اور کام نہ لگتا تھا۔میں اس کے لئے گھاس أَشَدَّ عَلَيَّ مِنْ سَيَاسَةِ الْفَرَسِ كُنتُ أَحْتَشُ لاتی اور اس کی دیکھ بھال کرتی اور اس کا خیال رکھتی۔لَهُ وَأَقُومُ عَلَيْه وَأَسُوسُهُ قَالَ ثُمَّ إِنَّهَا راوی کہتے ہیں پھر انہیں ایک خادمہ ملی۔نبی اے کے أَصَابَتْ خَادِمًا جَاءَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ پاس قیدی آئے تو آپ نے انہیں یہ خادمہ عطا کی۔وَسَلَّمَ سَبي سَيِّ فَأَعْطَاهَا خَادِمًا قَالَتْ كَفَتْنِي حضرت اسماء " کہتی ہیں اس نے مجھے گھوڑے کی دیکھ سيَاسَةَ الْفَرَس فَأَلْقَتْ عَنِّي مَتُونَتَهُ فَجَاءَنِي بھال سے مستغنی کر دیا اور مجھ سے یہ بوجھ اتار دیا۔پھر 4037 : اطراف : مسلم: کتاب السلام باب جواز ارداف المرأة الاجنبية اذا اعيت في الطريق 4036 تخريج : بخارى كتاب فرض الخمس باب ما كان النبى يعطى المؤلفة۔۔۔3151 كتاب النكاح كتاب النكاح باب الغيرة 5224