صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 57 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 57

حيح مسلم جلد دوازدهم 57 كتاب السلام فرمایا سنو! میں دیکھتا ہوں کہ یہ ان باتوں کو جانتا ہے یہ تمہارے پاس ہر گز نہ آئے۔حضرت عائشہ فرماتی ہیں پھر انہوں نے اسے اندر آنے سے روک دیا۔[14]24: بَاب : جَوَازُ إِرْدَافِ الْمَرْأَةِ الْأَجْنَبِيَّةِ إِذَا أَعْيَتْ في الطريق باب : اجنبی عورت کو اپنی سواری پر پیچھے سوار کرنے کا جواز جب دو راستے میں تھک گئی ہو 4036 34 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ 4036: حضرت اسماء بنت ابو بکر سے روایت ہے وہ أَبُو كُرَيْبِ الْهَمْدَانِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ کہتی ہیں حضرت زبیر نے میرے ساتھ شادی کی تو هِشَامٍ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ اس دنیا میں نہ ان کے پاس مال تھا نہ غلام اور نہ ہی قَالَتْ تَزَوَّجَنِي الزُّبَيْرُ وَمَا لَهُ فِي الْأَرْضِ مِنْ ایک گھوڑے کے سوا کچھ اور۔وہ کہتی ہیں میں ان کے مَالٍ وَلَا مَمْلُوكٍ وَلَا شَيْءٍ غَيْرَ فَرَسِهِ قَالَتْ گھوڑے کو چارہ ڈالتی اور میں انہیں اس ( گھوڑے) فَكُنتُ أَعْلَفُ فَرَسَهُ وَأَكْفيه مَتُونَتَهُ کی خوراک کے خیال سے مستغنی کر دیتی اور اس کی وَأَسوسُهُ وَأَدْقُ النَّوَى لِنَاضِحِهِ وَأَعْلِفُهُ نگرانی کرتی تھی اور ان کے پانی لانے والے اونٹ وَأَسْتَقِي الْمَاءَ وَأَحْرُزُ غَرْبَهُ وَأَعْجِنُ وَلَمْ کے لئے گٹھلیاں کوئی اور اس کو چارہ ڈالتی اور پانی أَكُنْ أَحْسِنُ أَخْبِرُ وَكَانَ يَخْبِرُ لِي جَارَاتٌ لاتی اور اس کے ڈول کو سیتی اور آٹا گوندھتی لیکن روٹی مِنَ الْأَنْصَارِ وَكُنَّ نِسْوَةَ صِدْقٍ قَالَتْ اچھی طرح سے نہ پکا سکتی تھی اور ہمسایہ (انصاری) وَكُنتُ أَلْقُلُ النَّوَى مِنْ أَرْضِ الزُّبَيْرِ الَّتِي عورتیں میرے لئے روٹی پکا دیتیں اور وہ بڑی اچھی أَقْطَعَهُ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عورتیں تھیں۔وہ (حضرت اسماء ) کہتی ہیں اور میں عَلَى رَأْسِي وَهِيَ عَلَى ثُلُثَيْ فَرْسَحْ قَالَتْ اس قطعہ زمین سے جو زبیر کو رسول اللہ ﷺ نے فَجِئْتُ يَوْمًا وَالنَّوَى عَلَى رَأْسِي فَلَقِیتُ دیا تھا اپنے سر پر گٹھلیاں لایا کرتی اور وہ دو تہائی رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَعَهُ نَفَرٌ فریخ پر تھا۔وہ کہتی ہیں ایک دن میں آ رہی تھی اور 4036: اطراف مسلم کتاب السلام باب جواز ارداف المرأة الاجنبية اذا اعيت في الطريق 4037 تخريج : بخاری کتاب فرض الخمس باب ما كان النبي يعطى المؤلفة۔3151 كتاب النكاح كتاب النكاح باب الغيرة 5224